ہندوستان کی ’’دفتر شاہی‘‘ میں تحریک پیدا کرنے پر مودی کو مبارکباد

واشنگٹن 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے آج وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی کی ’’دفتر شاہی میں تحریک‘‘ پیدا کرنے کی کوششوں پر اُنھیں مبارکباد پیش کی۔ ایک ماہ قبل انھوں نے وزیراعظم ہندوستان کو ’’عملی آدمی‘‘ قرار دیا تھا۔ تاہم اوباما نے کہاکہ یہ طویل مدتی پراجکٹ ہے اور کسی بھی شخص کو دیکھنا پڑے گا کہ وزیراعظم مو

ٹیکس چوری اور اسمگلنگ پر قابو پانے عالمی تعاون ضروری

نئی دہلی 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) محکمہ مالیاتی سراغ رسانی پر اپنے عالمی ہم منصبوں سے تعاون میں اضافہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہاکہ آزاد تجارت کا مطلب منصفانہ تجارت بھی ہے اور ٹیکس چوری اور اسمگلنگ پر قابو پانے کے لئے زیادہ عالمی تعاون حاصل کرنا ضروری ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ حالانکہ مالیاتی ترغ

پاکستان کو مطلوب ’’اہانت مذہب‘‘ کا مجرم جنید جمشید

آکلینڈ 4ڈسمبر (سید مجیب کی رپورٹ) نیوزی لینڈ میں روزنامہ سیاست کے خصوصی نمائندہ سید مجیب کو ایک تقریب میں مدعو کیا گیا ہے جس کے مہمان خصوصی پاکستانی جنید جمشید ہیں جو پاکستانی پولیس کو اہانت مذہب کے جرم میں مطلوب ہیں۔ مبینہ طور پر اُنھوں نے اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں گستاخانہ تبصرے کئے تھے۔ گرفتا

یوم بحریہ کی 43 ویں تقریب پر

نئی دہلی 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ٹوئٹر پر بحریہ کے ارکان عملہ کو 43 ویں یوم بحریہ کے موقع پر سلام پیش کیا۔ اُنھوں نے ٹوئٹر پر تحریر کیاکہ یوم بحریہ کے موقع پر وہ بحریہ کے عملہ کو سلام کرتے ہیں۔ اِن کا جذبہ ناقابل شکست ہے اور وہ مادر وطن کا تحفظ کرنے سے وابستگی رکھتے ہیں۔ اُنھوں نے بحریہ کی غیرمتزلزل وابستگی ا

سی آر پی ایف کی توہین کرنے والے سزا کے مستحق

نئی دہلی 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہلوک سی آر پی ایف فوجیوں کی وردیاں رائے پور ہاسپٹل کے قریب کچرے میں دستیاب ہونے پر برہم مرکزی حکومت نے چھتیس گڑھ حکومت سے خواہش کی ہے کہ اِس معاملہ کی تحقیقات کی جائے اور اِس میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے کیونکہ وہ سی آر پی ایف فوجیوں کی ’’توہین‘‘ کرنے میں ملوث ہیں۔ مرکزی وزیرداخلہ راجن

ترقی یافتہ ممالک سبزمکانی گیسوں کے اخراج کا معاوضہ ادا کریں: ہندوستان

لیما (پیرو) 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ وہ مساوات کا مستحکم علمبردار ہے، آج کہاکہ ترقی یافتہ ممالک کو سبز مکانی گیسوں کے اخراج سے ماحولیات کے متاثر ہونے پر ترقی پذیر ممالک کو اِس کا معاوضہ ادا کرنا چاہئے۔ عبوری سربراہ ہندوستانی وفد سشیل کمار نے کہاکہ ہندوستان کا مقصد اقوام متحدہ کی تبدیلی ماحولیات چوٹی

مودی کیخلاف آر جے ڈی کے ’’ہلّہ بول ‘‘ کا آغاز

پٹنہ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کو ’’دنیا کا سب سے بڑا دھوکہ باز‘‘ قرار دیتے ہوئے راشٹریہ جنتادل نے آج اُن کے خلاف ہلّہ بول تحریک کا آغاز کیا اور دعویٰ کیاکہ نریندر مودی جھوٹے وعدے کرکے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ دنیا بھر میں اُن سے بڑے دھوکہ باز کہیں نہیں ملے گا جنھوں نے کالے دھن کے بارے میں غلط ت

کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ٹھوس اقدامات

جڑچرلہ ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ بادے پلی زرعی مارکٹ کے احاطہ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ کے ہاتھوں 2 کروڑ 75 لاکھ روپئے کی لاگت سے سنگ بنیاد عمل میں آیا بعدازاں ریاستی وزیر ٹی ہریش راؤ نے پریس کانفرنس سے مخاطب ہو کر کہا کہ تلنگانہ حکومت قائم ہونے کے بعد پہلے مرحلے میں بادے پلی زرعی م

ہندوستانی قانون سے واقفیت حاصل کرنے پر زور

بیدر ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دفتر آل انڈیا امامس کونسل موقوعہ روبرو درزی گلی مین روڈ ضلع بیدر میں ایک افتتاحی پروگرام منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد عثمان بیگ رشادی قومی صدر آل انڈیا امامس کونسل نے کہا صفائی، صحت ، اسکول ، پلے گراونڈ ، پبلک ٹرانسپورٹ یہ ساری سہولتیں ہماری زندگی کیلئے ہیں جو ایک خوشحال سماج ک

تمام مستحقین کو وظائف کی منظوری کا تیقن

کریم نگر ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں تمام اہل معذورین کو وظیفہ جات کی منظوری دی جائیگی ، ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے تیقن دیا ۔ چہارشنبہ کو کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں یوم بین الاقوامی معذورین محکمہ بہبود معذورین و معمرین کے زیراہتمام منعقد کیا گیا ۔ اس پروگرام میں ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ا

ارکان پنچایت کو نااہل قرار دینے کے فیصلہ پر حکم التواء

بیدر ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بیدر تعلقہ کے جنواڑہ گرام پنچایت صدر اور نائب صدر کے بشمول 9 ارکان پنچایت کو نااہل قراردیا گیا تھا ۔ اس فیصلے پر سپریم کورٹ نے حکم التواء جاری کیا ہے ۔ ہائیکورٹ نے بھی ارکان گرام پنچایت کو نااہل قرار دینے حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا ۔ رٹ درخواست کو قبول کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکم التواء جاری ک

حکومت پر شکر فیاکٹری کے دباؤ میں کام کرنے کا الزام

بیدر ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گنا کسانوں کے مسائل کے تعلق سے غور و خوص کرنے چیف منسٹر کرناٹک سدرامیا نے میٹنگ طلب کی تھی ۔ یہ میٹنگ ناکام ثابت ہوئی ہے ۔ چیف منسٹر سدرامیا کی زیرصدارت میٹنگ ایوان شاہی گیسٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر شنکر بی سرینواس پرساد ، گنا کسانوں کی اسوسی ایشن کے صدر کے شانت کمار کے بشمول مختلف لیڈرس ن

محکمہ زراعت کی کارکردگی کا جائزہ

بیدر ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مہاتما گاندھی دیہی روزگار ضمانت اسکیم کے تحت حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قواعد کے مطابق زرعی شعبہ میں انجام دیئے جانے والی سرگرمیوں پر بہتر طریقہ سے عمل آوری کی جائے ۔ یہ ہدایت محکمہ اعلی تعلیم کے جنرل سکریٹری مسٹر بھرت لعل مینا نے محکمہ زراعت کے عہدیداروں کو دی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر آفس بیدر کے میٹنگ ہا

جڑچرلہ میں ہیلت کیمپ کا انعقاد

جڑچرلہ ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مہالکشمی ٹرسٹ جڑچرلہ کے زیراہتمام آج ایک مفت ہیلت کیمپ کا رکن اسمبلی ڈاکٹر سی لکشما ریڈی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا بعدازاں جڑچرلہ رکن اسمبلی ڈاکٹر سی لکشما ریڈی نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے مفت ہیلت کیمپ کے ذریعہ سے غریب عوام کو علاج کروانے کا موقع فراہم ہوتا ہے ۔ انہوں نے مہا لکشمی ٹرسٹ ک

نظام آباد میں مزاحیہ مشاعرہ کا اہتمام

نظام آباد ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) نظام آباد اردو پوئٹس اسوسی ایشن کے زیراہتمام 14 ڈسمبر بروز اتوار 9 بجے شب بمقام گولڈن فنکشن ہال قلعہ روڈ نظام آباد اسوسی ایشن کے تعارفی پروگرام کے طور پر کل ہند مزاحیہ مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آئے گا جس میں مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے نامور مزاحیہ شعراء شرکت کریں گے ۔ صدر اسوسی ایشن جلال اکبر ،

نظام آباد میں مزاحیہ مشاعرہ کا اہتمام

نظام آباد ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) نظام آباد اردو پوئٹس اسوسی ایشن کے زیراہتمام 14 ڈسمبر بروز اتوار 9 بجے شب بمقام گولڈن فنکشن ہال قلعہ روڈ نظام آباد اسوسی ایشن کے تعارفی پروگرام کے طور پر کل ہند مزاحیہ مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آئے گا جس میں مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے نامور مزاحیہ شعراء شرکت کریں گے ۔ صدر اسوسی ایشن جلال اکبر ،

ڈی ایس سی کے اعلان کا مطالبہ

ظہیرآباد ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) ظہیرآباد میدک ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر اسوسی ایشن کے عہدیداران مسرس محمد غوث الدین غوری ، گورے میاں سکندر ، ڈاکٹر سید غوث الدین ، محمد مشیر الدین ، محبوب غوری ، محمد عبدالجبار ، محمد قاسم علی ، سید شاہ رحمت اللہ قادری نے اپنے مشترکہ بیان میں ریاست تلنگانہ کے 9 اضلاع میں اردو زبان کو دوسری زبان کے درج

نظام آباد میں بین ریاستی مشاعرہ کا اہتمام

نظام آباد ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( راست ) ادارہ گونج نظام آباد کے زیراہتمام ایک بین الریاستی مشاعرہ ڈسمبر کے آخری ہفتہ میں اردو گھر احمدی بازار نظام آباد میں عظیم الشان پیمانہ پر منعقد ہورہا ہے کنوینر ادارہ گونج جناب جمیل نظام آبادی نے بتایا کہ مشاعرہ میں حیدرآباد اور اضلاع کے نمائندہ شعراء کے ساتھ پڑوسی ریاستوں مہاراشٹرا اور کرناٹک کے شعراء

ضلع کلکٹر میدک کا دورہ نیالکل

نیالکل ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کلکٹر میدک راہول بوجا کی ہدایت پر آر ڈی او سنگاریڈی مدھوکر ریڈی نے نیالکل منڈل کے موضع حدنور ، ابراہیم پور ، نعمت آباد ، روکما پور دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے ریاست تلنگانہ کے دلت طبقہ کیلئے چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راو کے احکامات پر 3 ایکڑ اراضی دینے کا جو فیصلہ کیا تھا اس پر آر ڈی ا