شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعود
صباحت و ملاحت
یہاں کلچے لگائے جا رہے ہیں
نمک کیوں لائیے جاکر کہیں سے
اُٹھا کر ہاتھ میں میدے کا پیڑا
’’پسینہ پونچھئے اپنی جبیں سے‘‘
………………………
شعیب علی فیصل (محبوب نگر)
دوہری خوشی …!
کہا مالک نے نوکر سے کہ رقعے کیوں نہیں بانٹا
ارے کل ہی تو شادی ہے یہ تو نے کردیا گھپلا
کہا نوکر نے ’’خوش ہونگے براتی سارے آ آکر

دوسرے ٹوئنٹی 20میں پاکستان کو شکست‘ سیریز برابر

دبئی۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کپتان شاہد آفریدی کی میچ کو تبدیل کرنے والی مختصر اننگز کے باوجود یہاں منعقدہ دوسرے ٹوئنٹی 20مقابلہ میں نیوزی لینڈ نے 17رنز کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مقابلوں کی سیریز کو 1-1سے برابر کرلیا ۔145رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 18.5 اوورس میں 127رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ آفریدی نے لوور آرڈر میں بیٹنگ کرتے ہوئے تین چھکوں

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو حیران کردیا ‘ پاکستان کو بھی شکست

بھوبنیشور۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہیرو چمپئنس ٹرافی ہاکی ٹورنمنٹ کا افتتاحی دن غیر متوقع نتیجہ کے ساتھ شروع ہوا ہے جیسا کہ سیام وارڈ نے بین الاقوامی کریئر کا شاندار کارکردگی کے ذریعہ آغاز کیا اور عالمی درجہ بندی میں پانچویں مقام پر فائز انگلینڈ نے پانچ مرتبہ کی چمپئن آسٹریلین کو 3-1سے شکست دی جب کہ درجہ بندی میں اعلیٰ مقام پر فائز بل

شعیب ملک اور کامران اکمل امکانی کھلاڑیوں میں شامل

کراچی۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹیم سے باہر رہنے والے سینئر آل راؤنڈ شعیب ملک اور کامران اکمل کے علاوہ آئی سی سی کی جانب سے عائد پابندی کے شکار آف اسپنر سعید اجمل ورلڈ 2015ء کیلئے امکانی 30کھلاڑیوں میں شامل ہیں جیسا کہ پاکستانی سلکٹروں نے اپنی ٹیم کا اعلان کیا ہے ۔ اجمل کو آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا شکار ہونے کے باوجود امکانی 30کھلاڑیو

تمام نظریں آج اتھپا پر مرکوز

بنگلور ۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دفاعی چمپئن کرناٹک اور کٹر حریف ٹاملناڈو کے درمیان کل یہاں چنا سوامی اسٹیڈیم میں رانجی ٹرافی کا مقابلہ شروع ہورہا ہے اور تمام تر توجہ کرناٹک کے بیٹسمین رابن اتھپا کے ہمراہ منیش پانڈے اور اسٹیورٹ بنی پر مرکوز ہوں گی کیونکہ یہ کھلاڑی آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء کے 30امکانی کھلاڑیوں میں شامل ہیں ۔ وجئے ہزارے ٹو

ویشنوی ویمنس انڈیا اوپن خطاب کے قریب

نئی دہلی ۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ناقص شروعات کے باوجود ہندوستانی گولف کھلاڑی ویشنوی سنہا نے خطاب کے قریب پہنچنے والی کھلاڑی جی نوسیرا کے خلاف موجود اپنے فرق کو مزید کم کردیا ہے ۔ نوسیرا 136نشانات کے ذریعہ سرفہرست ہے جب کہ ویشنوی نمبر ایک کھلاڑی سے صرف دو اسٹروکس پیچھے ہیں ۔ علاوہ ازیں دفاعی چمپئن تھائی لینڈ کی تھڈاپا سواناپورا ویشن

دھونی کی پہلے ٹسٹ میں شرکت متوقع : دھون

اڈیلیڈ۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے منصوبوں میں واضح تبدیلی دکھائی دے رہی ہے ۔ جیسا کہ 9ڈسمبر کو آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ میں مہیندر سنگھ دھونی کی شرکت متوقع ہے ۔ ابتداء میں امید کی جارہی تھی کہ 12ڈسمبر کو شروع ہونے والے دوسرے ٹسٹ میں دھونی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے لیکن آسٹریلیائی بیٹسمین فلپ ہیوز کی

پہلے ٹسٹ میں 408نمبر کی جرسی

اڈیلیڈ۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوزجنہوں نے آسٹریلیائی ٹسٹ کرکٹ میں بحیثیت 408ویں کھلاڑی شرکت کی تھی لہذا ہندوستان کے خلاف یہاں ان کے آبائی مقام اڈیلیڈ میں 9ڈسمبر کو شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ میں آنجہانی بیٹسمین کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے میزبان ٹیم کے تمام کھلاڑی 408نمبر کی جرسی پہنیں گے ۔ ہر کھلاڑی جرسی پر اُ

بوسیدہ متبرک اوراق کو تلف کیسے کریں

سوال: اخبارات اور مختلف رسائل میں احادیث یا دینی سپلیمنٹ شائع ہوتے ہیں ۔ اگر انہیں بحالت مجبوری پانی میں بہایا نہ جاسکے تب انہیں تلف کرنے کی دوسری صورت کیا ہوگی ؟ براہِ کرم مفصل جواب عنایت کریں تو نوازش ہوگی۔ شکریہ !
نام …

خطرات کا جائزہ

ڈاکٹر مجید خان
کیا عام لوگ اپنی روزمرہ کی زندگیوں میں مستقبل کی منصوبہ بندی میں آنے والے ممکنہ خطرات کا جائزہ لیتے ہیں ۔ ایک غور طلب مسئلہ ہے ۔ میں حالات حاضرہ کی روشنی میں اس موضوع پر روشنی ڈالنا چاہوں گا ۔

غزہ کی داستانِ ظلم و ستم

قاری ایم ایس خان
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا
اسرائیل و فلسطین کے درمیان جاری خونریزی کے بارے میں اس سے قبل کہ آپ اپنی کوئی رائے قائم کریں ذرا ایک نظر مندرجہ ذیل حقائق و اعداد و شمار پر بھی ڈال لیں ۔