Month: 2014 دسمبر
اقلیتی بہبود کے بجٹ کو خرچ کرنے ایکشن پلان کو قطعیت
اسکیمات پر عمل اور شفافیت کو یقینی بنانے کی مساعی، جناب احمد ندیم کا بیان
جی ساٹ ۔16 مواصلاتی سٹیلائیٹ آج داغا جائیگا
بنگلورو 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دو مرتبہ شیڈول کو ملتوی کرنے کے بعد ہندوستان کے تازہ ترین مواصلاتی سٹیلائیٹ جی ساٹ 16 کو کل فرنچ گیانا کورو پورٹ سے خلا میں داغا جائیگا ۔ ہندوستانی خلائی تحقیق کے ادارہ نے یہ بات بتائی ۔ اسرو نے اپنی ویب سائیٹ پر کہا کہ جی ساٹ 16 کو 7 ڈسمبر کی صبح 02.10 بجے خلا میں داغا جائیگا ۔ اس سٹیلائیٹ کو دو مرتبہ نا منا
گوہاٹی ۔ ڈھاکہ بس سرویس شروع کرنے کا منصوبہ
نئی دہلی 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال کو بس سرویس شروع کرنے کے فوری بعد ہندوستان کی جانب سے گوہاٹی سے ڈھاکہ کیلئے باقاعدہ بس سرویس شروع کرنے کے امکان کا جائزہ لیا جائیگا کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کا وعدہ کیا ہے ۔ ایک سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت آسام میں گوہاٹی سے براہ شیلانگ ( م
سادھوی نرنجن جیوتی کا متنازعہ ریمارکس پر تبصرہ سے گریز
کانپور 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے دہلی میں ان کے متنازعہ ریمارکس پر کسی تبصرہ سے انکار کردیا ہے ۔ جیوتی یہاں سی آر پی ایف عہدیدار کی قیامگاہ کا دورہ کرنے آئی تھیں جو چھتیس گڑھ میں ماؤیسٹوں کے حملہ میں ہلاک ہوگئے تھے ۔ میڈیا نے جب ان سے ان کے متنازعہ ریمارکس کے تعلق سے سوال کیا تو انہوں نے کوئی تبصرہ کرنے
ممتاز بنرجی ، دہلی میں چیف منسٹرس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی
کولکتہ ۔ 6 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام): بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے درمیان مختلف مسائل پر جاری تعطل کے دوران چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت منعقد ہونے والے چیف منسٹرس کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔ یہ اجلاس نئے منصوبہ جاتی پیانل کے بارے میں غور و خوص کے لیے طلب کیا گیا ۔ منصوبہ بندی کمیشن کی جگ
بابری مسجد شہادت کی 22 ویں برسی ‘ ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیا
بابری مسجد کا مقدمہ قیامت تک چلتا رہیگا
دونوں فرقوں کے مذہبی اور سیاسی لیڈرس کو اپنے مفادات کی فکر
تنازعہ کا کوئی حل نہیں نکلے گا : ہاشم انصاری
ٹولی مسجد کاروان سے متصل اراضی پر غیر مجاز تعمیرات
پولیس میں مقدمہ درج، سخت کارروائی کیلئے وقف بورڈ سنجیدہ
کے ایف سی ، بیکانیر والا ، ساگر رتن اور دیگر مقبول غذائیں غیر معیاری : ہائی کورٹ
نئی دہلی ۔ 6 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : ہوٹل یا تیار غذاؤں کو کھانے کے دلدادہ افراد کے لیے یہ خبر ایک بہت بڑا دھکہ ثابت ہوسکتی ہے کیوں کہ دہلی ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں فروخت ہونے والی برانڈیڈ غذائیں انسانوں کے کھانے کے لائق نہیں ہیں ۔ انسانی صحت کے لیے یہ مضر ہیں ۔ حفظان صحت پر توجہ رکھنے والے اداروں نے دہلی ہائی کورٹ ک
مساجد کی حفاظت تمام مسلمانوں پر فرض ، بابری مسجد شہادت کا غم برقرار
متحدہ تحفظ شریعت کمیٹی خواتین کا جلسہ احتجاج ، سرکردہ خواتین کا خطاب
بردوان دھماکہ کیس کا اصل مشتبہ ملزم شاہ نور عالم آسام میں گرفتار
گوہاٹی 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بردوان دھماکہ کیس کے اصل مشتبہ ملزم اور دہشت گرد گروپ جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے ٹرینر شاہ نور عالم کو آسام پولیس کی خصوصی آپریشن یونٹ نے نلباری ضلع میں گرفتار کرلیا ۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آسام کے ڈی جی پی کھاگین سرما نے کہا کہ شاہ نور عالم کو ایک مقامی شخص سے اطلاع ملنے کے بعد گرفتار کی
کشمیر میں دہشت گرد حملے
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ دیوار کے بیچ
اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ
کشمیر میں دہشت گرد حملے
دہشت گردوں نے ہندوستانی جمہوریت پر حملہ کی کوشش کی
ہزاری باغ ( جھارکھنڈ ) 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں کل ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا یہ یہ حملے در اصل ہندوستانی جمہوریت پر حملہ کرنے کی شرمناک کوشش تھے ۔ یہاں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک کی سکیوریٹی کا تحفظ کرتے ہوئے اپنی زندگیوں کی عظیم قربانی پیش کرنے پر فوج
مسجد اقصیٰ کو آباد رکھنے فلسطینی عوام کو تلقین
بیت المقدس۔ 6 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) فلسطین کے سرکردہ عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ یوسف اسلیم نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمارے دین اور ایمان کا حصہ ہے، اس پر سیاست بازی اور کوئی سمجھوتہ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا۔ الشیخ اسلیم نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی عوام سے اپیل کی کہ وہ مسجد اقصیٰ کو آبا