مجلس بچاؤ تحریک کے وفد کی گورنر سے ملاقات
بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر پر یادداشت کی پیشکشی
بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر پر یادداشت کی پیشکشی
بنگلور۔7ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مواصلاتی خدمات کو مضبوط اور وسیع تر بنانے کیلئے ہندوستان کی خلائی گنجائش کو بڑھانے کیلئے آج کئے گئے کامیاب تجربہ میں سیٹلائٹ GSAT-16 کو داغا گیا ۔ صبح کی اولین ساعتوں میں فرنچ گیونا میں کورو کے خلائی بندرگاہ سے یہ سیٹلائٹ داغا گیا ۔ خراب موسم کی وجہ سے دو دن کی تاخیر کے بعد آج کا یہ تجربہ کامیاب رہا ۔ اس
ٹی آر سی کا مذاکرہ، کے وی رمنا چاری اڈوائزر حکومت تلنگانہ کا خطاب
ساؤپاؤلو۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ تقریباً 5 ہزار احتجاجی مظاہرین نے حکومت کے کرپشن اور صدر ڈلماروزیف کے حالیہ انتخابات میں دوسری میعاد کے لئے صدر منتخب ہونے کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا جس میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ مظاہرین پلے کارڈس اُٹھائے ہوئے تھے جن پر تحریر تھا کہ اگر کشیدگی مزید جاری رہی تو ملک میں بغاوت کا اندیشہ ہے۔ احتجاج
میراں شاہ۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں4افراد ہلاک ہو گئے،ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں متعدد افرادزخمی بھی ہو ئے۔ڈرون طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں واقع ایک مکان پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں4افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔حملے کے بعد بھی ڈرون طیاروں کی علا
مناما۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ برطانیہ 1971ء کے بعد سے پہلی بار مشرق وسطی میں اپنا مستقل فوجی اڈہ قائم کرنے جا رہا ہے۔ بحرین کے ساتھ کیے جانے والے ایک معاہدے کے تحت برطانیہ کی شاہی بحریہ کے لیے خلیج میں ڈیڑھ کروڑ برطانوی پاؤنڈ سے ایک اڈہ بنایا جائے گا۔ برطانیہ کے وزیر دفاع مائیکل فیلن نے کہا کہ ’یہ شاہی بحریہ میں توسیع ہے‘ اور اس سے
نیویارک 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کیلیفورنیا میں آج چوتھی رات بھی پولیس کا احتجاجیوں کے ساتھ ٹکراؤ ہوا جبکہ سارے امریکہ میں بھی افریقی امریکن مشتبہ افراد کی سفید فام پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ برکلے ‘ کیلیفورنیا وغیرہ میں احتجاجیوں نے پولیس پر سنگابری کی اور پائپس وغیرہ پھینکے ۔ پولیس نے آنسو گیس کے ش
کولمبو7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )سری لنکا نے آج چوتھے ونڈے میچ میں انگلینڈ کے خلاف چھ وکٹس سے کامیابی حاصل کی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیاٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورس میں 267/4 رنز بنائے ۔ جواب میں سری لنکا نے سنگا کارا کے 86 رنز کی بدولت 49.4 اوورس میں 267 رنز بناتے ہوئے کامیابی حاصل کرلی۔ سنگا کارا نے 105 گیندوں میں 7 چوکوں کی مدد سے 86 رن
ممبئی 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام)جموں و کشمیر نے 40 مرتبہ چیمپئنس رہنے والی ممبئی کو پریشان کن حالات سے دوچار کرتے ہوئے 236 کے معمولی اسکور پر آوٹ کردیا۔ رانجی ٹرافی گروپ اے کے افتتاحی میچ کے پہلی اننگ میں اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے اس نے جواب میں ایک وکٹ سے 88 رنز بنالئے ۔
کراچی 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) صدر نشین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی وی ) نے کہا کہ مارچ 2009 میں سری لنکا ٹیم کے دورہ کے موقع پر جو سکیوریٹی کوتاہی ہوئی تھی اس کا اعادہ نہیں کیا جائے گا ۔ لاہور میں سری لنکا ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ کینیاء کے خلاف ایک روزہ سیریز کے موقع پر اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ سکیوریٹی کے
دبئی 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج ایک زبردست دھکا پہنچا کیونکہ آل راونڈر محمد حفیظ کی آئی سی سی نے معطل کردیا ہے ۔ بائیو میٹرک ٹسٹ میں ان کا بولنگ ایکشن غیر قانونی پایا گیا۔ آئی سی سی نے آج ایک بیان میں کہا کہ آزادانہ تجزیہ میں پاکستان کے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی پایا گیا چنانچہ آف اسپینر کو انٹر نیشنل کرکٹ
دبئی 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں ہندوستان کو تیسرا مقام حاصل کرنے کا موقع ہے کیونکہ آسٹریلیا نے چار ٹسٹوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 ڈسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہورہا ہے۔ اس وقت ٹسٹ رینکنگ میں ہندوستان چھٹیں مقام پر ہے اور اگر آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں اسے کامیابی حاصل ہوتی ہے تو ٹیم کا مقام تیسرے نمبر پر پہنچ سکتا
بھوبنیشور 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ نے غیر معمولی متاثر کن مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے پول اے میچ میں پاکستان کو 8-2 سے شکست دی اور یہ ایف آئی ایچ چیمپئنس ٹرافی کی تاریخی کی اب تک کی بہترین کامیابی رہی۔ پاکستان کو پہلے میچ میں بلجیم کے خلاف شکست ہوئی تھی۔ دوسرا میچ کے پہلے کوارٹر کے آخری منٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف گول کر کے بر
نئی دہلی 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ٹینس اسٹار روجر فیڈرر آج دارالحکومت نئی دہلی پہنچے جہاں وہ ہندوستانی سرزمین پر پہلا میچ کھیلیں گے۔انٹر نیشنل پریمیر ٹینس لیگ کے تیسرے مرحلے میں وہ یہاں کا دورہ کررہے ہیں۔ 33 سالہ سوئٹزر لینڈ کے فیڈرر کے ہندوستان میں کافی مداح ہیں۔ فیڈرر نے دہلی پہنچے ہی ٹوئٹر پر اپنی تصویر لوڈ کی جس میں انہیں اور پیٹ
نئی دہلی 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) کپتان گوتم گمبھیر کی شاندار سنچری کی بدولت دہلی نے رانجی ٹرافی کے پہلے میچ میں سوراشٹر کے خلاف 260/6 رنز بنالئے ۔ آج کا کھیل ہونے تک گمبھیر 270 گیندوں میں 123 رنز پر کھیل رہے تھے اور پانچوی وکٹ کی رفاقت میں رجت بھاٹیہ (47) کے ساتھ 88 رنز بنائے گئے ۔ دہلی کے دیگر بیٹسمین بری طرح ناکام رہے ۔ ویریندر سہواگ 9 پر رن آ