مخالف مودی ریمارکس ‘ معذرت سے انکار : کلیان بنرجی
نئی دہلی ۔ 9 ڈسمبر سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف اپنے مبینہ قابل اعتراض ریمارکس پر موقف میںنرمی پیدا کرنے سے گریز کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی نے کہا کہ ان کے خلاف تحریک سرزنش پیش کرنے حکومت کی دھمکی کا ان پر کچھ اثر نہیں ہے ۔ انہوں نے ادعا کیا کہ پارلیمنٹ کے باہر کہی گئی کسی بی بات پر اس طرح کی ک