جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو فائدہ نہیں ہوگا
حیدرآباد۔10۔ڈسمبر (سیاست نیوز) جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں رائے دہی کے فیصد میں اضافہ سے بی جے پی کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ کشمیر کے عوام ریاست میں پھر ایک مرتبہ سیکولر جماعت کے برسر اقتدار آنے کے حق میں ہیں۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے کشمیر میں پارٹی کی انتخابی مہم میں مصروف سینئر قائد محمد علی شبیر نے آج سیاست کو بتایا کہ صدر کان