انتقال

حیدرآباد 12 ڈسمبر (راست)صاحبزادہ میر احمد نصیر الدین علی خان ولد صاحبزادہ میر احمد محی الدین علی خان مرحوم ساکن عیدی بازار کا 11 ڈسمبر کو بعمر 65 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 12 ڈسمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد صدیق اکبرؓ عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان مدینہ مسجد بانو نگر سنتوش نگر میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے

ایک مسلمان کو ہندو بنانے پر 5 لاکھ روپئے خرچ

نئی دہلی /12 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس کی محاذی تنظیم دھرم جاگرن سمیتی کی جانب سے ورقیے تقسیم کئے گئے ہیں، جس میں لکھا گیا ہے کہ ایک مسلمان کو ہندو بنانے پر 5 لاکھ روپئے اور ایک عیسائی کو ہندو مذہب قبول کرانے پر 2 لاکھ روپئے خرچ کئے جائیں گے۔ دھرم جاگرن سمیتی نے ہندوستان بھر میں مسلمانوں کو ہندو بنانے کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے سالا

تلنگانہ و آندھرا پردیش کے چیف منسٹرس کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے بہتر کارکردگی : گورنر

حیدرآباد۔/12ڈسمبر، ( سیاست نیوز) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور تلنگانہ اور آندھرا پردیش ریاستوں کو درپیش مسائل سے واقف کرایا۔ انہوں نے دونوں ریاستوں کے درمیان مختلف مسائل پر جاری تنازعہ اور اس کی یکسوئی کیلئے کی گئی کوششوں سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد اخب

داعش کیخلاف فوجی طاقت کے استعمال کا بل منظور

واشنگٹن ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی کانگریس کی ایک کلیدی کمیٹی نے ایک مسودہ قانون منظور کرتے ہوئے عراق اور شام کے ایک قابل لحاظ حصہ پر مسلط خوفناک اسلامی گروپ دولت الاسلامیہ العراق و شام (داعش) کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کا اختیار دیدیا ہے۔ فوجی طاقت کے استعمال کے اختیار سے متعلق مسودہ قانون (اے یو ایم ایف) کی رو سے امریکی صدر ک

سمندر میں 12 دن سے لاپتہ امریکی زندہ بچ گیا

لاس اینجلس ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سرحدی ریاست ہوائی کا ایک 67 سالہ ماہی گیر 12 دن تک اپنی چھوٹی کشتی پر بیٹھے کچی مچھلیاں کھا کر زندگی گذار رہا تھا کہ امریکی ساحلی گارڈس نے اس کی شناخت کرلی۔ اس وقت ماہی گیر کے رشتہ دار اس کی آخری رسومات کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ ران انگراہام ’’یوم تشکر‘‘ (اواخر نومبر) کے دوران سمندر سے لاپتہ

ٹاٹا ڈوکومو نے آئی ٹی آرکٹکچر ایکسیلنس ایوارڈ جیتا

حیدرآباد ۔ 12 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ٹاٹاڈوکومو ٹاٹا ٹیلی سرویسیس کے یونیفائیڈ ٹیلی کام برانڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے بنگلور میں منعقد شدنی اس کی آرکٹکچر ورلڈ سمٹ میں ICMG دنیا کی سرکردہ آئی ٹی آرکٹیکچر فورم کے ذریعہ آرکٹکچر ایکسیلنس ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔ ٹاٹا ٹیلی سرویسیس کے ویجلنس ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ ، پروجکٹ نے بزنس ا

مشتبہ دہشت گردوں کی تفتیش، ایذا رسانی پر امتناع برقرار

واشنگٹن ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی جاسوس ادارہ سی آئی اے کی طرف سے اختیار کردہ گرفتاریوں اور پوچھ گچھ و تفتیش کے پروگرام پر عوامی بحث مباحث میں اضافہ کے درمیان قصرصدارت وہائیٹ ہاوز نے کہا ہیکہ پوچھ گچھ کے دوران ایذا رسانی پر صدر بارک اوباما صدر بارک اوباما کی طرف سے عائد کردہ امتناع کو مستقبل کی امریکی قیادت کی طرف سے منسوخ کرن