Month: 2014 نومبر
ریاض میں جی سی سی کا اجلاس،قطر سے تنازعہ ختم
ریاض، 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں منعقدہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے غیراعلانیہ اجلاس میں رکن ممالک نے قطر کے ساتھ اختلافات کے خاتمے سے اتفاق کیا ہے۔ میڈیا کی اطلاع کے مطابق چھ ملکی اتحاد نے سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کے سفراء کو واپس دوحہ بھیجنے سے اتفاق کیا ہے جس کے ساتھ ان کے در
ضربِ عضب: پانچ ماہ میں 1200 جنگجو ہلاک
اسلام آباد ، 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان آرمی نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب کے دوران گزشتہ پانچ ماہ میں تقریباً 1200 مشتبہ طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے اور ان کی جوابی وار کرنے کی صلاحیت پر بھی کاری ضرب لگائی ہے۔ یہ بات شمالی وزیرستان میں ممنوعہ تحریک طالبان پاکستان کے خلاف آپر
اوباما نے امریکی امدادی کارکن کے قتل کی تصدیق کر دی
واشنگٹن ، 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر براک اوباما نے شام میں امریکی امدادی کارکن پیٹر کیسِگ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں کے ہاتھوں کیسِگ کا سر قلم کئے جانے کو ’مکمل شیطانی کارروائی‘ قرار دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اوباما کا ایک بیان جاری کیا ہے جو انہوں نے دورۂ ایشیا سے واپسی پر ایئرفورس وَن نامی طیارے می
نپولین کا ہیٹ 22 لاکھ ڈالرز میں نیلام
پیرس، 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانسیسی بادشاہ نپولین بونا پارٹ کا مشہور ’’دو کونوں‘‘ والا ہیٹ تقریباً 22 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس کے قریب منعقدہ نیلامی میں یہ ہیٹ جنوبی کوریا کے ایک شخص نے خریدا۔ یہ ہیٹ مناکو کے شاہی خاندان نے پیش کیا جن کے پاس نپولین کی دیگر نایاب اشیاء بھی موجود ہیں۔ نپول
آر کے بیانر سے فلمیں بنائی جائیں گی : رندھیر کپور
ممبئی ۔ 17 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : ’’ آر کے بیانر کے تلے جلد ہی فلمیں بنانے کا آغاز کروں گا ‘‘ ۔ یہ الفاظ تھے آنجہانی راجکپور کے بڑے بیٹے اداکار رندھیر کپور کے جو آج کی کامیاب ترین ہیروئن کرینہ کپور کے والد بھی ہیں ۔ رندھیر کپور نے کہا کہ ریکھا کے ساتھ ان کی فلم ’ سوپرنانی ‘ پر شائقین نے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا ہے ۔ بہر حال 80 ء ا
جی 20 چوٹی کانفرنس
اس دور میں ہر شئے ہے مفادات پہ مبنی
حد یہ ہے سیاست پہ بھی غالب ہے معیشت
جی 20 چوٹی کانفرنس
کوہلی کی جانب سے مثبت اور جارحانہ مظاہروں کی ستائش
رانچی ؍ کولمبو ۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے خلاف حالیہ منعقدہ ونڈے سیریز میں 5-0 کی شاندار کامیابی کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کارگذار کپتان ویراٹ کوہلی نے کہا کہ سیریز میں اس طرح کی شاندار فتوحات کی اصل وجہ کھلاڑیوں کی جانب سے مثبت اور جارحانہ مظاہرے پیش کرنا ہے۔ ہندوستانی ٹیم جس نے گذشتہ رات کپتان مہندر سنگھ دھونی کے شہر ر