ہندوستانی طلباء کے لیے برطانوی اسکالر شپس
لکھنو ۔ 21 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : برٹش کونسل نے عظیم تر برطانیہ مہم کے سلسلہ میں جاریہ سال 401 ہندوستانی طلباء کے لیے اسکالر شپس اعلان کیا ہے ۔ ڈائرکٹر آپریشن برٹش کونسل انڈیا مسٹر گیلن کیلڈی کوٹ نے آج بتایا کہ ہندوستان اور برطانیہ نے تعلیم کے شعبہ میں وسیع تعلقات اور پارٹنر شپ کا قیام عمل میں لایا ہے اور اس خصوص میں گریٹ برٹین اسکا