عرس شریف

حیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( راست ) : عرس شریف سید العارفین حضرت حکیم شاہ غوث محی الدین قادری شرفیؒ 23 نومبر کو 12 بجے دن درگاہ شرفی چمن سبزی منڈی مقرر ہے ۔ نظام العمل 12 بجے دن ختم القرآن بعد ظہر حلقہ ذکر اللہ 3 بجے دن محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ بعد عصر صندل مالی چادر گل حضرت مولانا سید عبدالرزاق قادری شرفی و مولانا حافظ سید عبدالصمد شرفی سجادہ نشین حضرت قبلہ پیش کریں گے ۔۔