بحرین میں اپوزیشن بائیکاٹ کے باوجود رائے دہی

مناما 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بحرین میں عوام نے 2011 کی تحریک کے بعد سے پہلی مرتبہ مقننہ انتخابات میں رائے دہی کا آغاز کیا حالانکہ یہاں شیعہ اپوزیشن کی جانب سے انتخابات کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ 40 نائبین کا انتخاب کرنے کیلئے 350,000 افراد سے رائے لی جا رہی ہے ۔ امیدواروں میں جملہ 266 سنی ہیں۔ بحرین میں سنی حکمرانوں اور شیعہ اپ

اوباما ‘ ہندوستانی قیادت سے مسئلہ کشمیر رجوع کریں

اسلام آباد 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے امریکی صدر بارک اوباما سے کہا ہے کہ جب وہ آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کرینگے تو ہندوستانی قیادت کے ساتھ کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں ۔ نواز شریف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو جلد حل کرنے کے بعد ایشیا میں دیرپا امن ‘ استحکام اور معاشی تعاون کی فضا پیدا ہوسکتی ہے ۔ کہا گی

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رہے

واشنگٹن 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے پاکستان کے طاقتور فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سے کہا کہ وہ دہشت گرد گروپس کے خلاف کارروائی جاری رکھیں اور افغانستان سے ملنے والی سرحد پر ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں۔ یہ کارروائی ملک کے دوسرے علاقوں میں بھی کی جانی چاہئے ۔ جنرل راحیل شریف امریکہ کے دورہ پر ہیں اور وہاں انہوں نے اوباما انتظ

کینیا میں الشباب نے 28بس مسافرین کو قتل کردیا ، پولیس کا ادعا

نیروبی ( کینیا ) 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صومالیہ سے تعلق رکھنے والے الشباب کے عسکریت پسندوں نے کینیا کے شمال میں ایک بس کا اغوا کرلیا ہے اور انہوں نے اس میں سوار 28 مسافرین کو ہلاک کردیا ہے ۔ پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے مسافرین میں سے غیر مسلموں کو علیحدہ کرتے ہوئے انہیں ہلاک کردیا ہے ۔ دو پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ ی

سارک اعلامیہ کو قطعیت دینے رکن ممالک کے عہدیداروں کا اجلاس

کٹھمنڈو 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سارک ممالک کے عہدیداروں کا آج یہاں اجلاس منعقد ہوا جس میں کٹھمنڈو میں ہونے والی سارک چوٹی کانفرنس کے اعلامیہ کو قطعیت دینے کی کوشش کی گئی ۔ اس طرح 18 ویں سارک چوٹی کانفرنس کیلئے ماقبل اجلاس ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ تمام آٹھ رکن ممالک کے جوائنٹ سکریٹریز نے سارک پروگرامنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت ک

برج الخلیفہ کے اوپر تصویر کشی

لندن 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) خود کی تصاویر بنانے کے شوق کو مزید بلندی عطا کرتے ہوئے ایک امریکی فوٹو گرافر نے دوبئی کے برج الخلیفہ کے اوپر اپنی تصویر بنائی ہے ۔ برج الخلیفہ دنیا کی بلند ترین عمارت ہے۔ 47 سالہ گیرالڈ ڈونوان نے اس عمارت کی چھت پر خود اپنی بہترین تصاویر بنوائی ہیں ۔ دی ٹیلیگراف نے یہ بات بتائی ۔ متحدہ عرب امارات سے کام کر

لندن کی فائیو اسٹار ہوٹل میں گیس دھماکہ ‘ 14 زخمی

لندن 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وسطی لندن کی ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں پیش آئے مشتبہ گیس دھماکہ میں کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا کہ پورٹمن اسکوائر کے قریب چرچل حیات ریجنسی لندن میں کل رات دیر گئے یہ دھماکہ ہوا ۔ اس ہوٹل میں جسے خالی کرا دیا گیا، زائد از 400 گیسٹ رومس ہیں۔ ترجمان اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا کہ رات تقریباً 11.40 بجے ہم

چین میں 6.3 شدت کا زلزلہ

بیجنگ 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چین کے جنوب مغربی صوبہ سچوان میں آج صبح زلزلہ کا طاقتور جھٹکہ محسوس کیا گیا جس کی شدت زلزلہ پیما پر 6.3 ریکارڈ ہوئی ۔ تاہم اس زلزلہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ چینی زلزلہ نیٹ ورک سنٹر نے کہا کہ یہ زلزلہ شدید تھا اور اس کی شدت زلزلہ پیما پر 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کا مبدا زمین میں 18 کیلو

افغانستان : امریکی رول میں توسیع طالبان کیخلاف فضائی حملے کا اختیار

واشنگٹن 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر براک اوباما نے حالیہ ہفتوں میں پنٹگان کو افغانستان میں طالبان لڑاکوںکو نشانہ بنانے کا اختیار دینے سے متعلق رہنما خطوط کو خاموشی سے منظوری دیدی ہے ۔ اس طرح انہوں نے افغانستان میں امریکہ کے رول کو وسعت دیدی ہے حالانکہ ابتداء میں اسے کم کرنے کا منصوبہ ظاہر کیا گیا تھا ۔ کہا گیا ہے کہ صدر اوباما اس فی

ایرانی نیوکلیر پروگرام پر مذاکرات کا اہم مرحلہ

ویانا 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران کے ساتھ نیوکلیر مسئلہ پر 12 سال سے جاری تنازعہ کو ختم کرنے بین الاقوامی بات چیت کا عمل تعطل کا شکار تھا اور اب یہ آخری اور اہم مرحلہ میں داخل ہوگیا ہے ۔ اس مسئلہ پر کسی سمجھوتہ تک پہنچنے کی قطعی مہلت 24 نومبر بھی قریب آتی جا رہی ہے ۔ بات چیت کے اہم مرحلہ کو واضح کرتے ہوئے امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کی

شیشہ و تیشہ

وحید واجد (رائچور)
بھارت کی صفائی …!
ہِنسا کی غلاظت کا بہت کچرا ہے
اَندھا ہے اپاہج تو کوئی بہرا ہے
نفرت و حقارت و تعصب ہو تو
بھارت کی صفائی کے لئے خطرہ ہے
………………………
عنایت علی خان
چمکی جو برقِ یار
آیا وہ گل عذار تو گل ہو گئے چراغ
چمکی جو برقِ یار تو بجلی چلی گئی
دل کا کنول نا ہو سکا روشن کسی طرح

بردوان دھماکہ : ملزم کی بیوی عدالتی تحویل میں

گوہاٹی ۔ 22 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بردوان بم دھماکہ مقدمہ کے ملزم شاہ نور عالم کی بیوی سجنا بیگم کو آج 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ۔ پولیس نے آج انتہائی سخت سیکوریٹی میں سجنا کو چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا ۔ پولیس ترجمان کے بموجب سجنا پر جہادی تحریک میں روپوش ہو کر ٹریننگ حاصل کرنے کا شبہ ہے ۔ بردوان بم دھماکہ ک

حسین ساگر کے کنارے دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا فیصلہ

حیدرآباد ۔ 22 ۔ نومبر : ( آئی این این ) : تلنگانہ کے چیف منسٹر کلواکنٹلہ چندر شیکھر راؤ نے شہر کے خوبصورت جھیل حسین ساگر کے کنارے سنجیویا پارک پر دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کو آج منظوری دیدی ۔ چیف منسٹر نے حسین ساگر جھیل کو خوبصورت بنانے کے منصوبہ پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اہم اجلاس طلب کیا جو پانچ گھنٹوں تک جاری رہا ۔ اس اجلاس میں

قطری وفد کی چندرا بابو سے ملاقات

حیدرآباد ۔ 22 ۔ نومبر : ( آئی این این ) : قطر کے ایک صنعتی وفد نے آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو سے آج یہاں ملاقات کی اور ریاست ( اے پی ) میں 10 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے سے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ۔ قطر کی مجلس وزراء کے جنرل سکریٹریٹ میں مشیر شیخ ڈاکٹر حمد بن ناصر الثانی کی قیادت میں دوحہ کے وفد نے آندھرا پردیش کے