جوکووچ سیمی فائنل میں، فیڈرر کے نمبر ون مقام کو دھکا

پیرس ۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) تیز رفتار سروس کے لئے مشہور کینیڈا کے نوجوان کھلاڑی میلوس راؤنک نے فیڈرر کے خلاف اپنے کرئیر کی پہلی کامیابی صحیح موقع پر حاصل کی ہے جیسا کہ اُنھوں نے پیرس ماسٹرس کے کوارٹر فائنل میں نمبر ایک مقام کے تعاقب میں موجود اور متواتر 14 مقابلوں میں ناقابل تسخیر رہنے والے راجر فیڈرر کو 7-6(7-6) ، 7-5 سے شکست دیتے ہو

فیڈرر کے مقابلہ کی ٹکٹیں 20 منٹ میں فروخت

نئی دہلی ۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار راجر فیڈرر جو آئندہ ماہ دہلی میں انٹرنیشنل پریمیئر ٹینس لیگ (آئی پی ٹی ایل) مقابلوں میں شرکت کررہے ہیں اور اِن کی ہندوستانی شائقین میں مقبولیت کا اندازہ اِس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ فیڈرر کے مقابلوں کے مشاہدہ کے لئے موجود ٹکٹیں فروخت کے آغاز کے صرف 20 منٹوں میں

میسی ،رونالڈو سے بہترکھلاڑی : فبیو

لندن۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے سابق منیجر فبیو کپیلو نے کہا کہ لیونل میسی ،کرسٹیانو رونالڈو کے مقابلے میں زیادہ باصلاحیتکھلاڑی ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ رونالڈو بہترین پلیئرز میں سے ایک ہیں لیکن وہ میسی کی طرح اپنی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ ان کا کہنا ہے کہ میسی اور رونالڈو دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں لیکن دون

مصباح کا بحیثیت کپتان پاکستان کیلئے زیادہ رنز کا ریکارڈ

ابو ظہبی۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنز کے اعتبار سے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے ہیں اور انہوں نے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ابو ظہبی میں آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کے دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن جب مصباح نے 63واں رن لیا تو انہوں ن

ہندوستان میں قربانی کے بعد حلق کرنا

سوال : ادھر گزشتہ دو چار سال سے یہ دیکھا جارہا ہے کہ بقرعید کے روز بہت سارے نوجوان اور کچھ عمر رسیدہ لوگ بھی حلق کرواکر یعنی سر منڈواکر (چکنی ہنڈی کرواکر) پھر رہے ہیں ۔ کچھ تو کہتے ہیں کہ حج اور قربانی کا ثواب مل جائے گا۔ آیا اس کی کوئی اصل بھی ہے یا کیا ؟
ایم بی اکرم، باؤلی گلاب سنگھ

حیدرآباد جو کل تھا

حیدرآباد کے ذرائع حمل و نقل
(شرکاء : تہور علی سید عطا اللہ عرف محمد میاں اور افتخار حسین فدا علی )

سید امتیاز الدین

مودی کی قیادت نے ہندوستانی عوام کو بااعتماد بنادیا :امیت شاہ

بھوپال 31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )صدر بی جے پی امیت شاہ نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت نے ملک کے عوام کا اعتماد دوبارہ بحال کردیا ۔ اور دنیا بھر میں ہندوستان کی صلاحیتوں کا ثبوت دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کے عوام گذشتہ 10 سال سے انتہائی مایوس تھے لیکن مودی کے وزیر اعظم بننے کے اندرون چار ماہ ملک کے عوام نہ صرف دنیا بھر میں

موسیقار الیا راجہ کے فرزند یوون شنکر راجہ مشرف بہ اسلام

چینائی۔31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی ہند کے مقبول عام موسیقار الیا راجہ کے فرزند یووان شنکر راجہ نے چند قبل اسلام قبول کرلیا ہے۔ اس تعلق سے اب تک کوئی واضح رپورٹ نہیں آئی ہے۔ یووان شنکر راجہ نے حال ہی میں رام چرن تیجا اور کاجل اگروال کی اداکاری میں بننے والی فلم کا بیاگ گرائونڈ میوزک دیا ہے۔ اس نوجوان موسیقار نے اسلام قبول کیا۔ اپن

سارک چوٹی کانفرنس، مودی اور نواز شریف ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں

نئی دہلی /31 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ ماہ نیپال کا دورہ کرتے ہوئے سارک پلس پروگرام میں شرکت کریں گے، لیکن اس موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کا منصوبہ نہیں رکھتے۔ مودی کا اقتدار پر آنے کے بعد یہ دوسرا دورۂ نیپال ہوگا۔ 26 اور 27 نومبر کو نیپال میں 18 ویں سارک چوٹی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ وزارت

گڈکری کے بعد فرنویس کا بغیر ہیلمٹ سفر

ممبئی /31 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پونے کی عدالت میں مہاراشٹرا کے نئے چیف منسٹر دیویندر فرنویس کے خلاف ایک شکایت درج کروائی گئی کہ انھوں نے مبینہ طورپر موٹر وہیکل قانون کو توڑا ہے۔ اسمبلی انتخابات مہم کے دوران ہیلمٹ کے بغیر انھوں نے موٹر سائیکل پر سفر کیا تھا۔ اسی طرح کی شکایت ناگپور میں وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کے خلاف بھی درج کروائی