سونیا گاندھی، احمد بخاری کے فرزند کی تاجپوشی تقریب میں شرکت نہیں کریں گی

نئی دہلی /31 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی آئندہ ماہ منعقدہ جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری کے فرزند کی متنازعہ تاجپوشی تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ یہ پوچھے جانے پر کہ آیا سونیا گاندھی کو شاہی امام کی دعوت موصول ہوئی ہے؟

تلنگانہ میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے 10,000 کروڑ روپئے مختص

حیدرآباد /31 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سڑکوں کی خستہ حالی پر برہم عوام بہت جلد ان کی خواہش کے مطابق صاف ستھری کشادہ اور پختہ سڑکوں کو استعمال کرسکیں گے کیونکہ تلنگانہ کی تمام بڑی سڑکیں اور شاہراہیں اندرون ایک سال آئینہ کی طرح چمکیں گی ۔ بشرطیکہ تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ اپنے عہد پر قائم رہتے ہوئے اپنے طریقہ کار کے مطابق اس

کلکشن ایجنٹ سے 7 لاکھ روپیوں کا سرقہ

حیدرآباد 31 اکٹوبر (سیاست نیوز) سائبر آباد کے علاقہ چیتنیہ پوری پولیس حدود میں توجہ ہٹا کر ایک شخص کے قبضہ سے تقریباً 7 لاکھ روپئے کا سرقہ کرلیا گیا ۔ ڈیٹکٹیو انسپکٹر کرشنا پرساد نے بتایا کہ ایک رائس مل اور چاول کی دوکان کے کلکشن ایجنٹ 40 سالہ بالراج کے قبضہ سے سرقہ کرلیا گیا ۔ بالراج موہن نگر علاقہ کا ساکن ہے اور وہ جگن نامی شخص کیلئے ی

نامپلی ریلوے اسٹیشن کے احاطے سے نعش برآمد

حیدرآباد 31 اکٹوبر (سیاست نیوز) نامپلی پولیس نے ریلوے اسٹیشن کے احاطہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ہے ۔ تاہم اس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ شخص کی نعش کو پولیس نے گشت کے دوران ریلوے اسٹیشن کے آٹو اسٹانڈ کے قریب سے برآمد کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔