اندھیروں میں روشنی بکھیرنے والے طغرے ، محمد علی الدین امتیاز کا کارنامہ

اندھیروں میں روشنی بکھیرنے والے طغرے ، محمد علی الدین امتیاز کا کارنامہ
رائل اسلامک کیلی گرافی آرٹ سے ای بزنس کمپنی اسناپ ڈیل بھی متاثر ، حیدرآبادی آرٹسٹ کی تخلیقی صلاحیتوں پر جناب زاہد علی خاں کا اظہار مسرت

مودی ۔ شریف ملاقات

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز ؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
مودی ۔ شریف ملاقات

اردو کے ساتھ مرکز کا سوتیلا سلوک: شاہی امام

نئی دہلی ۔ 28 ۔ نومبر : ( فیکس ) : شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں کہا کہ ہر مسلمان پر لازم اور فرض ہے کہ بقدر ضرورت دینی مسائل کا علم حاصل کرے اور قرآن کریم کی تلاوت سیکھے ۔ انہوں نے کہا کہ جدید علوم سیکھنے کو بھی مذہب اسلام منع نہیں کرتا ۔ شاہی امام نے مرکزی حکومت کی طرف سے ارد

مودی ۔ شریف مصافحہ کو پاکستانی صحافت میں نمایاں اہمیت

اسلام آباد 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے مصافحہ اور خوشگوار انداز میں ایک دوسرے سے بات چیت کو پاکستانی ذرائع ابلاغ نے نمایاں اہمیت دی ہے اور کہا ہے کہ سارک چوٹی کانفرنس کے نتیجہ میں دونوں قائدین کے درمیان ربط پیدا ہوا ہے ۔ تمام صف اول کے اخبارات میں دونوں قائدین کے مصافحہ اور تبادلے

سعودی عرب میں مفرور تارکین وطن کو واپسی کی سہولت

دوبئی ۔ 28 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے آج اعلان کیا ہے کہ کمپنیوں کی جانب سے جن تارکین وطن کو نااہل قرار دیا گیا ہے اور وہ مفرور ہیں انھیں قید کی سزا نہیں دی جائے گی بلکہ کوئی فوجداری مقدمات نہیں ہیں تو وطن واپسی کی اجازت دیدی جائیگی ۔ میڈیا کے بموجب مذکورہ شرائط میں رہنے والے مفرور تارکین وطن کو وطن واپس ہونے جرمانہ کی ادائیگ

افغانستان سے بہتر روابط پر سارک کے زور کی امریکی ستائش

کھٹمنڈو 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)سارک ممالک پر بہتر روابط کیلئے زور کے دوران امریکہ نے افغانستان کے ساتھ ٹرانسپورٹ ربط کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے معاشی خوشحالی میں جنگ زدہ ملک میں اضافہ ہوگا ۔ اور اس سے بحیثیت مجموعی علاقائی خوشحالی میں بھی اضافہ ہوگا ۔ نائب وزیر خارجہ امریکہ برائے جنوبی وسطی ایشیاء نشا دیسائی بسوال نے جو 18 ویں س

ہیلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ 6 افغان سپاہی ہلاک

کابل 29 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک افغان عہدیدار نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے جنوبی صوبہ ہیلمند میں ایک فوجی ٹھکانہ پر کئے گئے حملے میں کم از کم چھ افغان سپاہی ہلاک ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ یہ حملہ 14 گھنٹوں تک جاری رہا اور یہاں موجود فوجیوں نے حملہ آوروں کے خلاف جوابی کارروائی بھی کی ۔ افغان نیشنل آرمی ہیلمند کے نائب سربراہ غلام فاروق پروا

ہند۔ امریکہ تجارتی پالیسی فورم ماضی کی لفاظی سے آگے بڑھنے میں مدد گار

واشنگٹن 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)ہند۔ امریکہ تعلقات کو حوصلہ افزاء قرار دیتے ہوئے امریکہ چیمبرس آف کامرس نے کہا کہ تجارتی پالیسی فورم کا احیاء ایک اہم اقدام ہے جس کے ذریعہ ماضی کی لفاظی سے آگے بڑھ کر دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی بحالی ممکن ہے ۔ امریکی چیمبرس کے گلوبل انٹلکچول پالیسی سنٹر کے بموجب ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گذشت

آسٹریلیا میں طوفان،ایک شہر تباہ

برسبین 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) طیارے پرواز نہیں کرسکے اور گھروں کی چھتیں تکڑے تکڑے ہوگئیں جبکہ طاقتور اولوں کے طوفان اور تیز رفتار ہواوؤں سے آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کا شہر تباہ ہوگیاجس کی وجہ سے 10 کروڑ آسٹریلیائی ڈالر کا نقصان پہنچا ۔ یہ طوفان جو عہدیداروں کے بموجب آسٹریلیا میں آنے والا اب تک کا بد ترین اور طاقتور ترین طوفان تھا گذش

مصر میں ایک عہدیدار ہلاک ،107 اسلام پسند گرفتار

قاہرہ 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)سرکاری عہدیداروں کے بموجب ایک سینئر مصری فوجی عہدیدار ہلاک ہوگیا جبکہ صیانتی افواج نے 100 سے زیادہ اسلام پسندوں کو مجوزہ حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں سے قبل گرفتار کرلیا۔ کابینہ کے آپریشنس روم نے کہا کہ عہدیدار جمعہ کے دن ہلاک ہوا جبکہ نا معلوم حملہ آوروں نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ فوج کے دو

عراق میں بم حملے اور فائرنگ : 9 افراد ہلاک

بغداد 28 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق میں حکام نے کہا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے اطراف آج ہوئے بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پہلا حملہ آج صبح اس وقت ہوا جب ایک بم بغداد کی شمال مشرقی مارکٹ کے علاقہ حسینیہ میں ہوا جہاں چار افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ اس حملے میں دیگر 9 افراد زخمی

حکومت نامیبیاء کو پہلے ای ۔ووٹ میں کامیابی کا یقین

ونڈہوک28 نومبر(سیاست ڈاٹ کام نامیبیا کی حکمران پارٹی نے آج کے صدارتی اور قانون ساز اداروں کے انتخابات میں فتح حاصل کرنے کی پیش قیاسی کی ہے ۔ جبکہ بر اعظم افریقہ میں پہلی بار ای۔ ووٹ کیا جارہا ہے ۔ جنوب مغربی افریقہ عوامی تنظیم مخالف نو آبادیاتی اور مخالف نسل پرستی جدوجہد ارکان پر مشتمل ہے اور اس نے 1990 میں جنوبی افریقہ سے نامیبیا کی آ