گجویل کی ماڈل سٹی میں تبدیلی کے عوام منتظر
چیف منسٹر چندر شیکھر راو کے وعدہ پر تاحال عدم پیشرفت لمحہ فکر
چیف منسٹر چندر شیکھر راو کے وعدہ پر تاحال عدم پیشرفت لمحہ فکر
وظائف اور مٹن مارکٹ مسئلہ پر زبردست مباحث
بھینسہ میں غرباء میں بلانکٹس کی تقسیم، جناب ایم این زاہد بیگ کا خطاب
آرمور میں باہمی ملاقات پروگرام سے محمد عبد العزیز اور دیگر کا خطاب
صرف محکمہ ریونیو کو نشانہ بنایا جانا غلط ،ضلع تحصیلدار سنگھم
جوہانسبرگ۔30نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی بیٹسمین فلپ ہیوز کی باؤنسر سے موت کے بعد دنیائے کرکٹ میں یہ بحث شدت اختیار کررہی ہے کہ کھلاڑیوں کی حفاظت کے پیش نظر باؤنسر کو غیرقانونی قرار دیا جانا چاہیئے لیکن اپنے دور کے کامیاب ترین فاسٹ بولر اور جنوبی افریقی ٹیم کے موجودہ بولنگ کوچ ایلن ڈونالڈ نے کہا ہے کہ باؤنسر کو غیرقانونی قرار
عادل آباد میں بلدیہ اجلاس سے کونسلر فاروق احمد کا خطاب
کریم نگر 30 نومبر (فیاکس ) عامر نگر اپرپرائمری اسکول میں وقف بورڈ کریم نگر کی جانب سے سوچھ بھارت پروگرام کا منعقد کیا گیا ۔ جناب ایس اے محسن صدر وقف بورڈ کریم نگر نے مدرسہ و ااطراف و اکناف صفائی کا اہتمام کیا جس میں جناب بابو جانی، میر شوکت علی سکندر خان ،ظفر بھائی ،شبیر ،صابر صاحب اور مدرسہ کے طلباء و طالبات صدر مدرس محترمہ ایچ ایچ فا
اشدود 30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی کھلاڑی فل ہیوز کے مرنے کے بعد اب اسرائیل کے شہر اشدود میں ایک کرکٹ میچ کے دوران گیند لگنے سے ایک امپائر ہلاک ہو گیا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک فاسٹ بولر کو لگائے جانے والے تیز رفتار شاٹ پر گیند پہلے وکٹ سے ٹکرائی اور پھر امپائر کو جا لگی۔واضح رہے کہ سڈنی میں منعقدہ ایک فرسٹ کلاس میچ کے
شارجہ۔30نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ نے یہاں شارجہ میں منعقدہ تیسرے ٹسٹ کے چوتھے دن پاکستانی ٹیم کو دوسری اننگز میں 259رنز تک محدود رکھتے ہوئے مقابلہ میں ایک اننگز اور 80رنز کی کامیابی حاصل کرنے کے علاوہ تین مقابلوں کی سیریز کو 1-1سے برابر کرلیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کی کامیابی میںفاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے 38رنز کے عوض 4اور مارک گریک نے 109رنز
برسبین۔30نومبر(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے منیجر ارشد ایوب کے علاوہ کارگذار کپتان ویراٹ کوہلی ‘ ٹیم ڈائرکٹرروی شاستری اور کوچ ڈنکن فلیچرکے علاوہ دیگر چند کھلاڑیوں کی آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کی آخری رسومات میں شرکت متوقع ہے ۔ تفصیلات کے بموجب پیر کو جب ہندوستانی ٹیم برسبین پہنچے گی تو قطعی فیصلہ کی
مکاؤ۔30نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ورلڈچمپئن شپ میں دو مرتبہ برونز میڈلس حاصل کرنے والی پی وی سندھو نے رواں سیزن میں اپنا پہلا خطاب حاصل کرلیا ہے جیسا کہ 1.20لاکھ امریکی ڈالرس انعامی رقم کے مکاؤ گرانڈ پری گولڈ کے خطابی مقابلہ میں انہوں نے کوریائی حریف کھلاڑی کم ہائیومن کو بہ آسانی 21-12‘ 21-17سے شکست دیتے ہوئے اپنے خطاب کا یہاں کامیابی سے دف
سڈنی30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلپ ہیوز کی موت کے بعد کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے فوری تحقیقات کرے گا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو جیمز سدرلینڈ ایک بیان میں کہا ہے کہ اعداد و شمار سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ صرف ایک اتفاقی حادثہ تھا۔ ہم فوری طور پر سازوسامان فراہم کرنے والی کمپنیوں اور حفاظت
سڈنی30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) تین دن پہلے موت کی آغوش میں جانے والے آسٹریلیائی کرکٹر فل ہیوز کی آج 26ویں سالگرہ ہے،اس موقع پر ان کے ساتھیوں کو ان کی یاد بہت ستار ہی ہے۔فل ہیوز کی آخری رسومات تو 3 دسمبر کو ادا کی جائیں گی ،لیکن ان کے کھلاڑی غم زدہ دلوں کے ساتھ ان کی 26 ویں سالگرہ منا رہے ہیں،چھلکتی آنکھوں اور لرزتے لبوں سے ہیوز کو ہیپی برتھ
زیوخ 30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) فٹبال کے ورلڈ کپ 2018 اور 2022 کی میزبانی کے سلسلے میں بدعنوانی کے مزید الزامات سامنے آئے ہیں۔دا ہاؤز آف کامنز میں ثقافتی میڈیا اور کھیل کی نمائندہ کمیٹی نے اس بارے میں جو رپورٹ شائع کی ہے جو اس سے قبل سامنے نہیں آئی تھی۔اطلاعات کے مطابق یہ رپورٹ سنڈے ٹائمز اخبار نے انھیں فراہم کی ہے۔اس میں یہ دعویٰ کیا گ
حیدرآباد۔ 30؍نومبر( راست) شہرہ آفاق اسپورٹس مین اور اڈمنسٹریٹرس نے اس بات سے اتفاق کیا کہ پرانے شہر حیدرآباد میں صلاحیتوں کا فقدان نہیںہے بلکہ صلاحیتوں کو فروغ دینے حوصلہ افزائی اور انفراسٹرکچر کی فراہمی کی کمی ہے۔ اگر اس پر توجہ دی جائے تو ایک بار پھر اسپورٹس کے میدان میں پرانا شہر حیدرآباد اپنی عظمت رفتہ کو بحال کرسکتا ہے۔ سا
نہ قول و فعل میں ہرگز ذرا بھی فاصلہ رکھو
جو ظاہر ہے وہی باطن کا اپنے سلسلہ رکھو
کبھی خود کو نہ تم خوش فہمیوں میں مبتلا رکھو
اگر اعمال اچھے ہیں تو اچھا آسرا رکھو
ذراسی چوک سے بھی زندگی برباد ہوتی ہے
ہمیشہ اہل دل اہل نظر سے رابطہ رکھو
گنوا مت دیجئے اپنے حسیں اخلاق کی رنگت
بچا کر مفلسی میں بھی سخاوت کی ادا رکھو
٭ دنیا میں ایسے لاکھوں درخت ہیں جنہیں ان گلہریوں نے اگایا ہے جو دانوں کو زمین میں چھپاکر بھول جاتی ہیں کہ انہوں نے دانے کہاں چھپائے تھے۔
٭ قدرت نے گدھے کی آنکھوں کی پتلیوں کی بناوٹ کچھ اس طرح بنائی ہے کہ وہ اپنے چاروں پیروں کو ایک ساتھ دیکھ سکتا ہے۔