بودھن تا نظام آباد سڑک کشادگی میں رکاوٹ ختم
متاثر ہونے والوں کے ساتھ کے کویتا رکن پارلیمنٹ نظام آباد کی کامیاب بات چیت
متاثر ہونے والوں کے ساتھ کے کویتا رکن پارلیمنٹ نظام آباد کی کامیاب بات چیت
حیدرآباد/16اکٹوبر، ( سیاست نیوز) حج کمیٹی سے روانہ ہوئے ایک حاجی کا آج مدینہ منورہ میں انتقال ہوگیا۔ اسپیشل آفیسر حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ 79سالہ جناب محمد صدیق ساکن چنچل گوڑہ حیدرآباد ریزرو کوٹہ میں اپنے فرزند محمد نعیم کے ساتھ حج کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وہ مدینہ منورہ روانہ ہوئے جہاں سے 23اکٹ
منیسر (ہریانہ) 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک کی اعلیٰ سطحی انسداد دہشت گردی فوج این ایس جی نے انتباہ دیا کہ عالمی دہشت گرد تنظیمیں جیسے خوفناک آئی ایس آئی ایس اور القاعدہ متحد ہوکر ہندوستان کے کئی شہروں پر بیک وقت حملے کرسکتے ہیں۔ دہشت گرد حملوں کا یہ انتباہ این ایس جی کے ڈائرکٹر جنرل جے این چودھری نے انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ 2008ء کا مم
ایرپورٹ حج ٹرمنل پر آج مشاورتی اجلاس ، پہلے قافلہ کی پیر کو آمد
مکان جلنے پر صبر ، اللہ کی آزمائش ، ٹولی چوکی کے عبدالقدیر کا اظہار خیال
نئی دہلی۔ 16 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے وزارت فینانس میں ایک نئی ٹیم تشکیل دیتے ہوئے معتمد فینانس اروند مایارام کو برخاست کردیا ہے اور ان کی جگہ امریکی نژاد ماہر معاشیات اروند سبرامنین کو چیف ایگزیکٹیو اڈوائزر مقرر کیا ہے جو آئندہ فروری میں پیش کئے جانے والے مرکز کے مکمل پہلے بجٹ کیلئے بنیادی کام کا آغاز کریں گے۔ 59 سالہ مایارام
نئی دہلی 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں کمی سے ہندوستان کے انتہائی زیراستعمال ایندھن میں ہندوستان کا فائدہ تقریباً دوگنا کرنے میں مدد ملی ہے چنانچہ ڈیزل کی قیمت میں عنقریب 3.56 روپئے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 4 سال میں اقل ترین سطح پر پہلی بار پہونچ چکی ہیں۔ ڈیزل کی فروخت پر نفع معمول سے ز
جھارگرام ۔ 16 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج خبردار کیا کہ ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ ریاست میں فرقہ پرستی ناقابل برداشت ہے۔ مغربی بنگال ہمیشہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مرکز رہا ہے۔ ہم کسی کو بھی موجودہ صورتِ حال میں بگاڑ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
حکومت کے خلاف نفرت پیدا کرنے کی کوشش : ہریش راؤ
بردوان۔ 16 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام)بردوران میں 2 اکتوبر کو ہوئے دھماکہ میں ملوث ملزم قادر شیخ کی استعمال کردہ موٹر سائیکل کو آج ضبط کرلیا گیا ہے جبکہ قومی تحقیقاتی ایجنسی نے پوچھ گچھ کیلئے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک بغیر نمبر پلیٹ والی سرخ موٹر سائیکل موضع جئے کرشنا پور میں قادر شیخ کے رشتہ دار کے گھر میں دستیاب ہوئی۔ قادر نے یہ
صدر کانگریس سونیا گاندھی نے تباہی کا جائزہ لیا ، راہول گاندھی کا اتوار کو دورہ
نئی دہلی۔16 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان پر ہندوستان کے خلاف دہشت گرد منصوبوں کی تیاری کرکے بعض مسائل پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ پڑوسی ملک میں بعض عناصر اپنی منفی ذہن کیساتھ مخالف امن اور مخالف انسانیت کارروائیاں کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف کے مخالف ہند ریمارک کا حوالہ
مرکزی حکومت کا قطعی فیصلہ ، سلاطین آصفیہ کے دور کی تعمیر کردہ عمارتوں کی منفرد پہچان