ایک ہزار قوانین منسوخ ، نئی حکومت کی نئی تاریخ
نئی دہلی۔ یکم اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مودی حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس میں ایک ہزار سے زیادہ قوانین کو منسوخ کرنے والی ہے جو یا تو زیراستعمال ہیں یا پھر فرسودہ ہوچکے ہیں۔ یہ بات مرکزی وزیر برائے قانون روی شنکر پرساد نے کہی۔ مرکزی وزیر قانون کے مطابق حکومت نے 287 ایسے پرانے قوانین کی نشاندہی کی ہے جنہیں منسوخ کیا جاسکتا ہے۔ ان