عین العرب میں گھمسان کی جنگ، حمص میں 41 بچے ہلاک
مرسیتپنار (ترکی) ، 2 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) شامی کرد فورسز اتحادی ممالک کی فضائیہ کی مدد سے ترکی سے ملحق اہم سرحدی علاقے کوبانی کو اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔ ادھر حمص میں دہرے بم دھماکوں میں 41 بچوں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے حوالے س