سرکاری میڈیا کس ڈگر پر ؟

کتاب دل کا کوئی ورق بھی سادہ نہیں ہوتا
نگاہ اس کو بھی پڑھ لیتی ہے جو لکھا نہیںہوتا
سرکاری میڈیا کس ڈگر پر ؟

مودی ۔ اوباما بات چیت میں کشمیر کا ذکر نہیں ہوا

واشنگٹن ۔ 3 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر براک اوباما اور وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان بات چیت کے دوران کوئی ذکر نہیں ہوا جبکہ دونوں کی اس ہفتہ وائیٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، سینئر امریکی عہدیداروں نے یہ بات کہی ۔ نظم و نسق کے عہدیداروں نے بتایا کہ اوباما نے تاہم مودی کی پڑوسی ممالک کے قائدین بشمول وزیراعظم پاکس

ممبئی کے رائے دہندوں کیلئے امیدواروں کا فیصلہ کرنا مشکل

ممبئی 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں جہاں بی جے پی ۔ شیوسینا اور کانگریس ۔ این سی پی اتحاد ٹوٹ چکا ہے وہیں اب ممبئی ووٹرس کیلئے اپنے امیدواروں کا انتخاب مشکل ہوگیا ہے۔ رائے دہی کیلئے اب دو ہفتوں سے بھی کم کا وقت باقی بچا ہے وہیں کانگریس اب اپنی 2009 ء کی ساکھ بچانے ایڑی چوٹی کا زور لگارہی ہے کیونکہ اُس وقت ممبئی کے 36 اسمبلی حلقوں

حزب المجاہدین کمانڈر انکاؤنٹر میں ہلاک

سرینگر 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے اوانتی پورہ ڈسٹرکٹ میں حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند ایک انکاؤنٹر میں مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسیس نے عسکریت پسندوں کے ارد گرد جب محاصرہ تنگ کردیا تو بوکھلا کر اُنھوں نے فائرنگ شروع کردی جس کے بعد سکیوریٹی فورسیس نے بھی جوابی فائرنگ کی جس میں حزب المجاہدین کے دو عسکریت

جیہ للیتا نے سدھاکرن کی شادی میں تین کروڑ روپئے خرچ کئے تھے : عدالت

بنگلور 3 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹاملناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جیہ للیتا کی غیر محسوبہ دولت معاملہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کا استدلال ہے کہ یہ اے آئی اے ڈی ایم کے سربراہ جیہ للیتا ہی تھیں جنھوں نے اپنے سابقہ گود لئے ہوئے بیٹے وی این سدھاکرن کی انتہائی تزک و احتشام سے انجام دی گئی شادی کی تیاریوں میں تین کروڑ روپئے خرچ کئے تھے