ملٹری جارحیت سے کہیں زیادہ پرامن احتجاج کارگر
اقوام متحدہ ۔ 3 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایسے وقت جبکہ دنیا فرقہ وارانہ تشدد میں شدت اور بڑھتی ہوئی لڑائیوں سے نمٹنے کوشاں ہیں ، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بانکی مون نے بین الاقوامی برادری سے گاندھی جی کے فلسفۂ عدم تشدد پر عمل پیرا ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی لیڈر نے ثابت کردیا کہ پرامن احتجاج فوجی جارحیت سے کہیں بڑھ ک