گونڈہ میں تازہ تشدد

گونڈہ ۔5اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش کے ضلع گونڈہ میں تازہ تشدد بھڑک اُٹھا۔ کل رات مورتی کی وسرجن کے دوران جھڑپ کے باعث جمع ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے پولیس پہنچی تو عوام نے اس پر سنگباری کی ۔اس سلسلہ میں پولیس نے اب تک 16افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ دسہرہ کے بعد مورتیوں کے وسرجن کے دوران نکالے گئے جلوس پر چپل پھینکے جانے کے واقعہ کے بعد

راجستھان میں اونٹ کی قربانی دینے کی روایت ختم

جئے پور۔5اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) راجستھان گورنمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے راجستھان کی انجمن سوسائٹی خاندان امیریہ ضلع ٹونگ نے عیدالضحیٰ کے موقع پر اونٹ کی قربانی دینے اپنی150سالہ قدیم روایت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راجستھان میں اب کل سے اونٹ کی قربانی نہیں دی جائے گی ۔ شاہی خاندان کے سینئر رکن اور جنرل سکریٹری انجمن سوسائٹی

وادی منیٰ میں ’’اللہ اکبر‘‘ کی گونج کے ساتھ رمی جمار

منیٰ۔5ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانیوں کے بشمول اقطاع عالم کے لاکھوں حاجیوں نے آج دوسرے دن بھی جمرات میں رمی جمار کا عمل پورا کیا ۔ جانوروں کی قربانی دی ‘ حلق کیا اور طواف زیارت کے بعد خیموں کے شہر میں قیام کرتے ہوئے دکر و اذکار کے ساتھ خوشنودی خداوندی کے حصول میں مشغول ہوگئے ۔ سعودی عرب میں مناسک حج کی تکمیل کے ساتھ ہی تمام حجاج ک

ہندوستان میں آج عیدالاضحیٰ منائی جائے گی

نئی دہلی ۔5اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان بھر میں کل عیدالاضحی منائی جائے گی ۔ عیدگاہوں اور مساجد میں نماز عید کا خصوصی اہتمام ہوگا اُس کے بعد جانوروں کی قربانی دی جائے گی ۔ کیرالا کے مسلمانوں نے اتوار کو ہی عیدالاضحی منائی ۔ ریاست کی مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عید کا خصوصی اہتمام کیا گیا جہاں ائمہ اکرام ‘ علماء نے ایثار و قربانی