چیف منسٹر کے دفتر میں 4 عہدیداروں کو مختلف امور کی ذمہ داری
حیدرآباد۔7۔ اکتوبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے دفتر میں چار عہدیداروں کو مختلف محکمہ جات کے امور کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ چیف سکریٹری ڈاکٹر راجیو شرما کے احکامات کے مطابق چیف منسٹر کے آفس میں پرنسپل سکریٹری برائے چیف منسٹر ایس نرسنگ راؤ آئی اے ایس کو 12 امور کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ جی اے ڈی بشمول لاء اینڈ آرڈر، اطلاعات و ت