مودی نے غیر ملکی دوروں اور انتخابی

ممبئی 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر قائد و سابق مرکزی وزیر راجیو شکلا نے وزیراعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیاکہ وہ قومی صیانت کو نظرانداز کررہے ہیں اور غیرملکی دوروں اور انتخابی مہمات پر اپنے توجہ مرکوز کررہے ہیں جبکہ سرحد پر پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے بے قصور ہندوستانیوں کو ہلاک کررہا ہے۔ جب اُن کی توج

مرے کو شکست، ورلڈ ٹور میں رسائی غیریقینی

شنگھائی ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے نمبر ایک ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو شنگھائی ماسٹرس کے ایک اہم مقابلہ میں اسپینی ٹینس اسٹار ڈیوڈ فیرر کے خلاف 6-2، 1-6، 2-6 کی شکست برداشت کرنی پڑی اور یہ شکست مرے کیلئے اس لئے بھی نقصاندہ ہے کیونکہ اس کی وجہ سے اے ٹی پی ورلڈ ٹور ماسٹرس میں ان کی رسائی غیریقینی صورتحال کا شکار ہوچکی ہے کیونکہ سیزن

ہندوستان کو بیرون ملک مظاہروں میں بہتری لانی ہوگی : انوراگ

نئی دہلی ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کے جوائنٹ سکریٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہیکہ طاقتور کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کو چاہئے کہ وہ ملک میں کرکٹ کی حالت کو بہتر بنانے کیلئے چند اہم مسائل کو جلد از جلد حل کریں کیونکہ ہندوستانی ٹیم کے مظاہرے مایوس کن ہیں اور خصوصاً بیرون ملک ٹسٹ سیریز میں قومی ٹیم کامیابی حاصل نہیں کر پا رہی ہے۔ ہندو

15 اکٹوبر کو پاکستان کیخلاف مقابلہ

نئی دہلی ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی جونیر ہاکی ٹیم جوکہ ملیشیاء میں منعقد شدنی سلطان آف جوہر کپ میں شرکت کیلئے ان عزائم کے ساتھ روانہ ہوچکی ہے کہ وہ اپنے خطاب کا کامیاب دفاع کرے گی۔ ہندوستانی ہاکی ٹیم اس ٹورنمنٹ کیلئے پسندیدہ ٹیم کا موقف رکھتی ہے جس کے کوچ ہریندرا سنگھ نے ان عزائم کا اظہار کیا ہیکہ 12 تا 19 اکٹوبر منعقد شدنی ٹ

کوہلی کو نمبر 5 پر بیٹنگ کروایا جائے : گواسکر

کوچی۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ہندوستانی ٹیم انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہیکہ وہ ناقص فام کا شکار ویراٹ کوہلی کو بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کرتے ہوئے نمبر 5 پر بیٹنگ کیلئے روانہ کریں۔ گواسکر کے بموجب ویراٹ کوہلی کا ناقص فام ہندوستان کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ این ڈی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران گوا

کپتان مہندر سنگھ دھونی کی بولروں کو حمایت

کوچی ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بھونیشور کمار کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ونڈے میں ہندوستانی تمام بولروں نے رنز لٹائے ہیں لیکن کپتان مہندر سنگھ دھونی نے تنقیدوں کی زد میں موجود اپنے بولروں کی مکمل حمایت کی ہے حالانکہ ٹیم کو سیریز کے افتتاحی مقابلہ میں مہمان ٹیم کے خلاف 124 رنز کی شرمناک شکست ہوئی ہے۔ ہندوستانی ٹیم کو بولروں کے نا

ویسٹ انڈیز سیریز کو کوئی خطرہ نہیں : بی سی سی آئی

نئی دہلی ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی نے آج واضح کردیا ہیکہ ہندوستان کے خلاف رواں ویسٹ انڈیز کی سیریز کو کسی قسم کا کوئی خطرہ لاحق نہیں جیسا کہ مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کا اجرتوں کی ادائیگی کے ضمن میں اپنے بورڈ سے تنازعہ چل رہا ہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری سنجے پٹیل نے آج کہا ہیکہ وہ یہ واضح کردینا چاہتے ہیں کہ ہندوستان نے ویسٹ ان

فوربس کی فہرست میں دھونی واحد ہندوستانی کھلاڑی

نیویارک ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی وہ واحد ہندوستانی کھلاڑی ہیں جو فوربس کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے سب سے زیادہ قیمتی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں، جبکہ اس فہرست میں پہلے مقام پر امریکی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑی لی برون جیمس موجود ہیں۔ علاوہ ازیں اس فہرست میں امریکہ کے نمبر ایک گولف کھلا

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو جگہ میرے گھر یعنی میری قبر اور میرے منبر کے درمیان ہے، وہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر میرے حوض پر ہے‘‘۔ (بخاری شریف)

حدیث شریف

حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو کوئی مدینہ کے رہنے والوں کے ساتھ مکر کرے گا، وہ ایسا گھل جائے گا جیسا پانی میں نمک گھل جاتا ہے‘‘۔ (بخاری و مسلم)

مودی’’غیر حاضر‘‘وزیر اعظم، وزیر دفاع اور حکومت غیر ذمہ دار

نئی دہلی۔/9اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کی دہلی میں مسلسل غیر حاضری اور ریاستی انتخابی مہم میں شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت جبکہ سرحد پار سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں وزیر اعظم کی دارالحکومت میں غیر موجودگی قابل اعتراض ہے۔ وزیر دفاع ارون جیٹلی پر بھی ان کے اس بیان کی بنیاد پر کہ ا

وزیر اعظم کو غریبوں کی کوئی پرواہ نہیں، سماج وادی پارٹی کا بیان

لکھنؤ؍ فیروز پورجھرکہ۔/9اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید جاری رکھتے ہوئے سماج وادی پارٹی نے آج الزام عائد کیا کہ انہیں غریبوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور وہ صرف سرمایہ داروں پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ سماج وادی پارٹی قائد شیوپال سنگھ یادو نے کہا کہ وزیر اعظم کو ملک کے عوام کی خدمت کرنا چاہیئے لیکن موجودہ وزیر ا

کابینی سکریٹری کاسمندری طوفان ہدہد کے خلاف

نئی دہلی۔/9اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) طوفان ہدہد اڈیشہ اور آندھرا پردیش کے ساحل کی سمت پیشرفت کررہا ہے جبکہ کابینی معتمد اجیت سیٹھ نے آج سمندری طوفان کا سامنا کرنے کی دونوں ریاستوں میں تیاریوںکا جائزہ لیا۔ اجیت سیٹھ قومی بحران انتظامیہ کمیٹی کے صدرنشین بھی ہیں انہوں نے تمام مرکزی وزارتوں کے نمائندوں ، محکموں اورمتعلقہ ریاستی حکومت