طوفان ہدہد: اوڈیشہ میں بچاؤ ٹیمیں تعینات، تخلیہ کا کام عنقریب شروع
بھوبنیشور 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شدید سمندری طوفان ہدہد ریاست کے ساحل سے 610 کیلو میٹر کے فاصلے پر ہے، حکومت اوڈیشہ نے آج بچاؤ ٹیمیں مخدوش مقامات پر تعینات کردی ہیں اور ضلع کلکٹرس کو ہدایت دی ہے کہ عوام کے تخلیہ کا کام قبائیلی غالب آبادی والے علاقہ ضلع ملکان گیری سے شروع کردیا جائے۔ خصوصی ریلیف کمشنر پی کے مہاپترا نے اخباری نمائ