ہندوستان کے کیلاش ستیہ رتھی و پاکستان کی ملالہ کو امن نوبل انعام
اوسلو (ناروے) /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے سماجی جہد کار کیلاش ستیہ رتھی اور پاکستان کے ضلع سوات کی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔ 60 سالہ کیلاش ستیہ رتھی ہندوستان میں ایک غیر سرکاری تنظیم چلاتے ہیں، جو بچوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی ہے۔ انھوں نے اب تک 80 ہزار بچوں کو غلامی، بچہ مزدوری اور جنسی ہراسا