بغیر محنت کے جینا محال ، ممتاز آپا کا خیال
عام آدمی کی خاص بات
بغیر محنت کے جینا محال ، ممتاز آپا کا خیال
عام آدمی کی خاص بات
بغیر محنت کے جینا محال ، ممتاز آپا کا خیال
مرست تینار (ترکی) 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ترکی سے خواہش کی ہے کہ پیشرفت کرنے والے دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے خلاف جنگ میں شامل ہوجائے۔ ان جنگجوؤں نے امریکہ زیرقیادت فضائی حملوں کے باوجود شام کے اہم سرحدی قصبہ کوبانی کے قابل لحاظ حصہ پر قبضہ کرلیا ہے۔ جنگ میں بیسیوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کوبانی کا دفاع کرنے والے پریشان ح
13 تا 20 اکٹوبر کے درمیان ادخال درخواست کی مہلت، کلکٹر حیدرآباد مکیش کمار مینا کی پریس کانفرنس
بیروت 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک حقوق انسانی گروپ نے آج ادعا کیا کہ شام کے جنوبی علاقہ میں سرکاری فوج کی بمباری اور فضائی حملوں کے نتیجہ میں کم از کم 18 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں اور ان میں چار کمسن بچے شامل ہیں۔ شامی حقوق انسانی گروپ نے کہا کہ ملک کے جنوبی علاقہ ہارا میں حکومت کی افواج کی جانب سے میزائیل داغے گئے اور فضائی حملے بھی ہو
لندن 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سال 2014 کا نوبل امن انعام ہندوستان کے سماجی جہد کار کیلاش ستیہ رتھی اور پاکستان کی نوجوان لڑکی ملالہ یوسف زئی کو دئے جانے نوبل امن انعام کمیٹی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ اس سال کیلاش ستیہ رتھی اور ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر دیا گیا ہے ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے س
قاہرہ 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے مختلف صوبوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فوج کی جانب سے کئی مقامات پر دھاوے کئے گئے جن میں تقریبا 21 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصر کی فوج نے آج یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی سینائی کے شہروں کے علاوہ اسمعیلیہ ‘ پورٹ سعید اور دقاہلیہ گورنریٹس کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئی ہیں جن م
کٹھمنڈو 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال میں دستور کی تیاری کیلئے ذمہ داری رکھنے والی دستور ساز اسمبلی کی معیاد میں دوسری مرتبہ توسیع کردی گئی ہے ۔ یہ کمیٹی تمام فریقین کے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے تنازعات کو ختم کرنے کی کوشش کریگی ۔ اس کی معیاد میں ایک ہفتے کی توسیع دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ اسمبلی 17 اکٹوبر سے قبل تمام فریقین سے مشاور
ہانگ کانگ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہانگ کانگ کے جمہوریت حامی احتجاجی قائدین اپنے حامیوں کی تلاش میں ہیں تاکہ ایک طویل جدوجہد کی تیاری کی جاسکے۔ اُنھوں نے شہر کے کلیدی حصوں پر اپنے قبضہ میں توسیع کی دھمکی دی ہے۔ جبکہ حکومت کے ساتھ اُن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ احتجاجیوں اور بیجنگ کے حمایت یافتہ سرکاری عہدیداروں کے درمیان آج ایک ملاقا
انقرہ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم ترکی احمد داوت اوگلو نے آج پرزور انداز میں کہاکہ ترکی دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کا اُسی طرح مخالف ہے جس طرح کہ صدر شام بشارالاسد کی حکومت کا ہے۔ انقرہ نے پرزور انداز میں بشارالاسد حکومت کی مخالفت کی تھی جبکہ گزشتہ 3 سال 6 ماہ سے شام میں خانہ جنگی جاری ہے۔ تاہم دولت اسلامیہ کے انتہا پسندوں ک
لندن 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مخالف یوروپی یونین برطانیہ کی انڈیپنڈنس پارٹی نے آج پہلی برطانوی پارلیمنٹ کی نشست کے لئے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی جبکہ عام انتخابات کے لئے صرف 7 مہینے باقی ہیں۔ ڈگلس کارسویل نے اپنے حریف کنزرویٹیو پارٹی کے امیدوار کو 12,404 ووٹوں کی اکثریت سے ضمنی انتخابات میں شکست دے دی۔
لندن 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ 396 نئے اسکالرشپس کا اعلان کرے گا تاکہ ہندوستانی طلباء کو برطانوی کی یونیورسٹیوں میں حصول تعلیم کی ترغیب دی جاسکے۔ ویزا کی سخت شرائط نے طلبہ کو حصول تعلیم کیلئے آنے اور اپنی ڈگریوں کی تکمیل کے بعد برطانیہ میں کام کرنے پر امتناع عائد کرکے ہندوستانی طلباء کی تعداد کم کردی ہے۔ برطانیہ کے وزیر مملک
اسلام آباد 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے نوبل امن انعام ملنے پر پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے اپنے پیام مبارکباد میں کہا کہ ملالہ پاکستان کا فخر ہے ۔ اس نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں وہ بے مثال اور منفرد ہیں۔ مالہ یوسف زئی پر 2012 میں طالبان کے حملہ کا ادعا کیا گیا تھا اور کہا گ
نئی دہلی ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین نیشنل لوک دل کے صدر اور سابق چیف منسٹر ہریانہ اوم پرکاش چوٹالہ کو ہائیکورٹ نے آج حکم دیا ہیکہ وہ کل تہاڑ جیل میں خود کو سپرد کردیں۔ اسمبلی انتخابات کیلئے مہم چلانے انہوں نے ضمانت پر رہائی کی درخواست دی تھی۔ عدالت نے کہا کہ ان کی خودسپردگی کا وقت پورا ہوچکا ہے۔ وہ عدالت پر حاوی ہوکر اپنی من مان
نئی دہلی 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی تحقیقاتی ایجنسی نے آج مغربی بنگال کے بردوان ضلع میں ہوئے بم دھماکہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ اس دھماکہ میں دہشت گرد گروپس کے رول کا شبہ کیا جارہا ہے ۔ مرکزی حکومت کی جانب سے اس مقدمہ کی تحقیقات این آئی اے کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد ایجنسی نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ مرکز نے اس س
ملتان /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان کے جلسہ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔ ملتان کے سب سے بڑے دوا خانہ نشتر کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بروجو نے بتایا کہ جلسہ گاہ سے لائے گئے 7 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔
اورنگ آباد /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر اوما بھارتی نے آج کہاکہ بی جے پی نے رام مندر مسئلہ کو ہرگز فراموش نہیں کیا ہے۔ مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات کی مہم چلانے والی اوما بھارتی نے کہا کہ ان کی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوگی اور عوام واحد جماعتی پارٹی کو اقتدار پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
ریاض /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) حجاج کرام اپنے وطن واپسی سے قبل عزیز و اقاب اور دوست احباب کے لئے تحفے تحائف خریدنے میں مصروف ہیں۔ جدہ چیمبر آف کامرس و صنعت کے ایک عہدہ دار نے کہا کہ حاجیوں کی جانب سے اس سال 2.2 بلین سعودی عرب ریال خرچ کئے جا رہے ہیں۔ ہر ایک حاجی اپنے سفر کے دوران 1300 سعودی ریال سے 1600 سعودی ریال خرچ کرتا ہے۔ جدہ چیمبر آف کام
جدہ /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے تمام عمرہ ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب میں کام کرنا چاہتے ہیں اور یہاں سے عمرہ کی درخواستوں اور پاسپورٹس کی تنقیح کریں اور فی کس 2 ملین سعودی ریال کی رقم بطور ضمانت جمع کروائیں۔ عمرہ ویزا خدمات انجام دینے والے پرائیویٹ ٹور آپریٹرس سے کہا گیا ہے کہ اس صنعت کو ترقی دینے کے لئے سعودی ع