لونگ کے فوائد
لونگ: گرم مسالے کا اہم جزو ہے۔ نمکین اور شیریں دونوں قسم کے پکوانوں میں خوشبو کیلئے اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کی خوشبو بھوک کو تیز کرتی ہے۔ اس کا سب سے زیادہ استعمال دانت کے درد کو دور کرنے کیلئے ہوتا ہے کیونکہ لونگ کا تیل درد والے دانت میں لگانے سے آرام مل جاتا ہے۔ لونگ سے متلی اور قئے میں افاقہ ہوتا ہے اتنا ہی نہیں اس کے استعمال سے پ