شہر کورٹلہ کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ

کورٹلہ۔ 12اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر کورٹلہ کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے بروز ہفتہ گیسٹ ہاؤس میں ایک کل جماعتی میٹنگ منعقد کی گئی ۔ جس میں شہر کورٹلہ کے مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر صدر نشین بلدیہ کورٹلہ وینو گوپال نے شہر کورٹلہ کو ضلع بنانے کی مہم میں تمام طبقات، یوتھ اور عوامی نمائندوں سے

حیدرآباد کی گنگاجمنی تہذیب ‘ قطب شاہی حکمرانوں کی دین

جگتیال۔12اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دور حاضر میں دکنی لفظیات اور تراکیب سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے سلطان قلی قطب شاہ کی شاعری کی زبان حد درجہ بوجھل نظر آتی ہے جبکہ یہی زبان طویل عرصہ تک دکن کے علاقے میں عوامی بول چال اور لکھنے پڑھنے کی زبان تھی ۔ مادری مبان ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں‘ اس پر عبور حاصل کرنا اور اس کی ترقی و فروغ

سمندری کچھوے۔ سبز اور زیتونی

بچو! آپ یہ تو جانتے ہی ہیں کہ پرندے درختوں پر گھونسلے بناتے ہیں یا پھر عمارتوں میں جالیاں وغیرہ تلاش کرتے ہیں، لیکن یہ حقیقت آپ کیلئے تعجب کا باعث ہوگی کہ سمندر میں رہنے والے کچھوے انڈے دینے کیلئے گھونسلے خشکی پر بناتے ہیں۔

لالچ کی سزا

مُلا نصر الدین نے ایک دفعہ کسی شخص سے دیگ مانگی۔ دو دن بعد جب انہوں نے دیگ واپس کی تو اس کے ساتھ ایک چھوٹی دیگچی بھی اس شخص کو دینے لگے۔ اس شخص نے پوچھا: ’’ یہ کیا ہے؟ ‘‘ مُلانصر الدین نے جواب دیا: ’’ اس دیگ نے بچہ دیا ہے۔‘‘ وہ شخص بڑا خوش ہوا۔

سوچ کے زاویئے بدل ڈالیں

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ فرد کی شخصیت کو اُبھارنے اور سنوارنے میںمثبت سوچ اہم کردار ادا کرتی ہے ۔یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ سوچ دو طرح کی ہوتی ہے۔ مثبت اور منفی سوچ۔ اول الذکر سوچ تو مثبت ہے ہی لیکن اس کی ضد موخرالذکر سوچ جو کہ نام سے ہی منفی ہے ، یہ اکثر و بیشتر انسان کیلئے منفی ہی ثابت ہوتی ہے۔