ششی تھرور کانگریس ترجمان کے عہدہ سے برخاست
نئی دہلی۔ 13 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج ششی تھرور کو پارٹی کے ترجمان کے عہدہ سے علیحدہ کردیا کیونکہ وزیراعظم نریندر مودی کی ان کی جانب سے ستائش کو پارٹی کی کیرالا شاخ نے پسند نہیں کیا تھا۔ صدر کانگریس سونیا گاندھی نے تادیبی کمیٹی کی سفارشات قبول کرلیں کہ ششی تھرور کو ترجمان کے عہدہ سے فوری برخاست کردیا جائے۔ کیرالا پردیش کا