Month: 2014 ستمبر
خالد مشعل کو قطر چھوڑدینے کی ہدایت ، حماس کی جانب سے تردید
ہدایت ، حماس کی جانب سے تردید
اسینک گینگ سرغنہ کے افراد خاندان گرفتار
حیدرآباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : اسنیک گینگ سرغنہ بدنام زمانہ فیصل دیانی کے افراد خاندان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی تیاری کرلی ہے ۔ اور ان کے آرمس ایکٹ کے تحت سنگین دفعات لگانے کی تیاری کررہی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ محمود بن محمد دیانی ، عبداللہ بن دیانی اور
ایرپورٹ کے احاطہ میں سرقہ ایک شخص گرفتار
شمس آباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں واقع AGL عمارت میں سرقہ کی واردات پیش آئی ۔ تفصیلات کے بموجب AGL عمارت میں سے دو عدد کاپر اسٹپس کا سرقہ کیا گیا ۔ عہدیداروں کی شکایت پر شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر کرائم وینکٹیشورلو نے مقدمہ درج کرتے ہوئے سارق بالیا 27 سالہ کو گرفتار کرلیا ۔۔
ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص ہلاک
شمس آباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : عمدہ نگر ریلوے اسٹیشن شمس آباد میں ٹرین کی ٹکر سے ایک نامعلوم شخص ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب 30 سالہ نامعلوم شخص 14 ستمبر کو پلیٹ فارم نمبر 2 عبور کررہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آگیا جسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا گیا تھا جہاں دوران علاج وہ 15 ستمبر کی رات زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔
کروڑہا ڈالرس مالیتی امریکی ساختہ عصری ہتھیار داعش کے قبضے میں
واشنگٹن 16 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق اور شام میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی غیرمعمولی پیشرفت اور نظام خلافت کے اعلان کے ساتھ ہی امریکہ اور اس کے حلیفوں میں زبردست بے چینی پیدا ہوئی لیکن آئی ایس آئی ایس کے خلاف فیصلہ کن کارروائی میں اس نے عجلت پسندی سے کام نہیں لیا۔ تاہم امریکی صحافی اور دو برطانوی امدادی کارکنوں کے سر تن سے
کوٹھی میں لاوارث بیاگ سے سنسنی
حیدرآباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : کوٹھی کے مصروف ترین علاقہ میں ایک لاوارث بیاگ سے سنسنی پھیل گئی ۔ بم کی جھوٹی اطلاع پر پولیس نے سارے علاقہ کو خالی کروادیا ۔ اور فوری چوکسی اختیار کرتے ہوئے بم اسکواڈ کو طلب کرتے ہوئے تلاشی لی بعد ازاں پولیس نے بیاگ سے دستیاب اشیاء کو دیکھ کر چین کی سانس لی ۔ جس میں ٹفن کا ڈبہ اور روٹی دستیاب ہوئی ۔
آندھرا پردیش میں 2 اکٹوبر سے 24 گھنٹے برقی سربراہی
مرکز و ریاستی حکومتوں کے درمیان معاہدہ ، ترقی کے لیے برقی ضروری : چندرا بابو نائیڈو
طالبان کا خود کش حملہ، تین نیٹو فوجی ہلاک
کابل ۔ 16ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سخت ترین سکیورٹی کے باوجود افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج منگل کو ہونے والے طالبان کے ایک خودکش حملے میں نیٹو کے کم از کم تین فوجی ہلاک جبکہ متعدد فوجیوں سمیت تقریباً 20 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں پانچ غیر ملکی فوجی بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ دھماکہ امریکی سفارت خانے کی عم
خانگی و آر ٹی سی بسوں پر اشتہارات چسپاں کرنے پر ٹیکس
مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کا منصوبہ ، 25 تا 30 کروڑ روپئے کی آمدنی متوقع
گلوکار کمار سانو کے پاس کام کی کمی
مبئی ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بالی ووڈ کے گلوکار کمار سانو جنہیں ہمیشہ یہ کہا جاتا رہا کہ وہ آنجہانی کشور کمار کی نقالی کرتے ہیں ۔ ان دنوں ان کے پاس بھی کام کم ہے کیوں کہ نئے گلوکاروں کا ایک سیلاب ہے جس نے بالی ووڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ دوسری جانب اب ہیرو اور ہیروئنس کا اپنے گانے خود اپنی آواز میں ریکارڈ کرنے کا چلن بھی شروع
مسلم قیدیوں کی رہائی کیلئے جمیعۃ العلماء کی کاوشیں کامیاب
مولانا عبدالقوی کے بعد سید کرمانی گجرات جیل سے رہا ، جمیعت کی قانونی امداد پر اظہار ِ تشکر