مذہبی خبریں

فیضان چشتیہ کا تربیتی اجتماع
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( راست ) : فیضان چشتیہ حیدرآباد دکن کا دینی تربیتی اجتماع 27 ستمبر کو بعد نماز عشاء مسجد اقصیٰ نٹراج نگر (جھرہ ) ٹپہ چبوترہ میں زیر نگرانی حضرت خواجہ پیر شاہ محمد مہتاب چشتی منعقد ہے ۔ مولانا حافظ محمد علیم الدین نقشبندی القادری کا خصوصی خطاب ہوگا ۔۔

اجتماعات برائے خواتین کا آغاز

سارقین کی چار رکنی ٹولی گرفتار

حیدرآباد ۔ /26 ستمبر (سیاست نیوز) ونستھلی پورم سی سی ایس پولیس نے سائبرآباد کے بدنام زمانہ رہزن محمد افروز اور اس کے تین ساتھیوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے 8 لاکھ مالیتی مسروقہ طلائی زیورات برآمد کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ افروز ایک عادی مجرم ہے اور وہ علاقہ ونستھلی پورم ‘ میرپیٹ ‘ چندا نگر ‘ گچی باؤلی اور ایل بی نگر میں سرقہ اور

انتقال

حیدرآباد۔26 ستمبر (راست) جناب سید اکبر حسین عابدی ولد سید اعجاز حسین عابدی کا آج شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل ہفتہ کو ایک بجے دن الاوہ سرطوق میں ادا کی جائیگی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئے گی۔
انتقال

اے پی کے نئے دارالحکومت کیلئے 1.5 لاکھ ایکر اراضی کا تخمینہ ، اندرون چھ ماہ 25 ہزار ایکر اراضی کا حصول : ٹی نارائنا

حیدرآباد /26 ستمبر ( این ایس ایس ) آندھراپردیش کے وزیر نے آج کہا کہ نئے دارالحکومت کی تعمیر کیلئے درکار اراضیات کی خریدی / حصول کیلئے لینڈ پولنگ پالیسی اختیار کرے گی ۔ نئے دارالحکومت کے قیام کے مختلف پہلوں کا جائزہ لینے کیلئے تشکیل شدہ ذیلی کمیٹی کے دیگر ارکان پی پلاراؤ ، پی رگھوناتھ ریڈی اور کے کشور بابو کے ساتھ سکریٹریٹ میں آخباری ن

برطانیہ بھی داعش کے خلاف فضائی حملوں میں شامل ہوگا

لندن 26 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم برطانیہ ڈیڈ کیمرون نے آج اعلان کیا کہ داعش کے خلاف امریکہ کی زیر قیادت فضِائی حملوں میں ان کا ملک بھی شامل ہوگا ۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ نے داعش کے خلاف لڑائی میں حصہ لینے کی تجویز کو منظوری دیدی ہے ۔ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے داعش کے خلاف فضائی حملوں میں شامل ہونے کی اجازت طلب کرنے پارلیمنٹ کا خصوص

وزیر اعظم مودی کی امریکہ آمد ‘ امریکہ کو عالمی فطری حلیف قرار دیا

نیویارک 26 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کو ہندوستان کا ایک فطری عالمی شراکت دار قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی آج پانچ روزہ دورہ پر امریکہ پہونچ گئے ۔ انہوں نے یہ تیقن بھی دیا کہ ہندوستان کاروبار اور تخلیقی کام کیلئے کھلا اور دوست ملک ہے ۔ نریندر مودی ائر انڈیا کے ایک خصوصی بوئنگ طیارہ کے ذریعہ نیویارک کے جان ایف کنیڈی ائرپورٹ

نواز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھایا

اقوام متحدہ 26 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو اٹھایا اور ہندوستان پر الزام عائد کیا کہ اس نے معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت کو منسوخ کرتے ہوئے ایک موقع گنوادیا ہے جس میں متنازعہ مسائل پر بات چیت ہوسکتی تھی ۔ نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ اصل مسئلہ کشمیر پر

تلنگانہ حکومت برقی بحران سے نمٹنے میں ناکام

حیدرآباد /26 ستمبر (سیاست نیوز) ڈپٹی فلور لیڈر کونسل محمد علی شبیر نے کہا کہ حکومت برقی بحران سے نمٹنے میں ناکام ہو گئی، جس کی وجہ سے کسان خودکشی پر مجبور ہو رہے ہیں۔ آج سی ایل پی آفس اسمبلی میں پریس کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت کے پاس برقی کی کوئی پالیسی نہیں ہے اور نہ ہی بحران سے نمٹنے کے لئے کوئی حکمت عملی

پری میٹرک اسکالر شپ ادخال درخواست کی تاریخ کا اختتام

حیدرآباد۔ 26ستمبر، ( سیاست نیوز) اقلیتی طلبہ کیلئے مرکزی حکومت کی اسکالر شپ کے تحت پری میٹرک اسکالر شپ کے حصول کیلئے درخواستوں کے ادخال کی تاریخ ختم ہوچکی ہے جبکہ پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس اسکالر شپ کیلئے درخواستوں کے ادخال کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ مرکزی حکومت کی پوسٹ میٹرک اسکالر شپ کیلئے نئی درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 7اکٹوب

ریاستی حج کمیٹی کے 66 عازمین جدہ پرواز کے لیے آج ممبئی روانہ ہوں گے

حیدرآباد۔/26ستمبر، ( سیاست نیوز) ریاستی حج کمیٹی کے 66 عازمین 29 ستمبر کی صبح ممبئی سے جدہ کیلئے پرواز کریں گے۔ ان عازمین حج کا لمحہ آخر میں ویٹنگ لسٹ سے انتخاب عمل میں آیا ہے۔ چونکہ عازمین حج کی تعداد کم ہے لہذا سعودی ایر لائنس نے حیدرآباد سے خصوصی پرواز سے معذرت خواہی کی جس کے باعث 4ریاستوں کے ویٹنگ لسٹ سے منتخب کئے گئے عازمین کیلئے مم

تلنگانہ میں برقی بحران کے سابق حکومتیں ذمہ دار

حیدرآباد۔/26ستمبر، ( سیاست نیوز) وزیر فینانس ای راجندر نے تلنگانہ میں جاری برقی بحران کیلئے سابق حکومتوں کو ذمہ دار قرار دیا۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر فینانس نے اعتراف کیا کہ برقی کی پیداوار میں کمی کے باعث تلنگانہ برقی کی قلت کا شکار ہے اور حکومت اس صورتحال سے اُبھرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

نریندر مودی کا ترقی کا ایجنڈہ، سنگھ پریوار اور ہندوتوا کی فرقہ وارانہ منافرت !!

حیدرآباد ۔ 26 ستمبر (سیاست نیوز) تشکیل حکومت سے اندرون 100 یوم اچھے یا برے دن کا فیصلہ کرنا یا نتیجہ اخذ کرنا درست نہیں ہے لیکن ان 100 ایام میں یہ اندازہ کرنا بھی مشکل نہیں ہے کہ ملک کس راہ پر گامزن ہے۔ رکن پارلیمنٹ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ جناب محمد سلیم نے آج منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے بتایا کہ نریندر مو

ٹاٹا ڈوکومو ڈائیلس *123# خدمات ہر ریچارج پر زائد قدر ، ہیڈ مارکیٹنگ ٹاٹا ڈوکومو

حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : ٹاٹا ٹیلی سرویس برانڈ ٹاٹا ڈوکومو نے اس کے پری پیڈ صارفین کے لیے *123# سرویس کا اعلان کیا ۔ کسٹمرس اس سرویس کو ڈائیل کرتے ہوئے اپنے موبائیل سے کسٹمائیڈ وائس اور ڈاٹا پیشکش کو حاصل کرسکتے ہیں ۔ جو کہ ان کی ضروریات کے مطابق ہوگا ۔ گریندر سنگھ سندھو ہیڈ مارکیٹنگ ٹاٹا ڈوکومو نے کہا کہ کمپنی کا مقصد ہمیشہ ا