حیدرآباد جو کل تھا امن کا لیڈر بسواراج
محمد ریاض احمد
محمد ریاض احمد
محمد نعیم وجاہت
میرا کالم مجتبیٰ حسین
تلنگانہ؍ اے پی ڈائری خیر اللہ بیگ
تلنگانہ؍ اے پی ڈائری خیر اللہ بیگ
صومالیہ میں بمباری کے دوران دیگر سینئر کمانڈرس بھی مارے گئے
نئی دہلی /5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر کے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سخت محنت اور جدوجہد سے ہی زندگی میں ترقی حاصل کی جاسکتی ہے۔ خوابوں کی دنیا سے نکل کر طلبہ کو سخت محنت کرنی چاہئے۔ اس موقع پر ایک بچے نے مودی سے سوال کیا کہ وہ وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، اس کے لئے کیا کرنا چاہئے؟۔ مودی نے
بھوپال /5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت کے چیف منسٹر شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت میں انتہا پسند ہندو تنظیموں کی ہمت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ وہ تبدیلی مذہب کی آزادی کو طاقت سے کچل دینا چاہتی ہیں۔ شیو پوری میں چار دلتوں کے مشرف بہ اسلام ہونے کے بعد وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے مبینہ طورپر انھیں دھمکی دے کر
پیرس /5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے زور دے کر کہا کہ قبلہ اول مسجد اقصی کو اسرائیل کے ناپاک قبضہ سے آزاد کرانا ضروری ہے۔ دنیا کے تیسرے سب سے مقدس مقام کا تحفظ امت مسلمہ کا فریضہ ہے۔ ولیعہد شہزادہ سلمان نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع نے یونیسکو پر زور دیا کہ وہ مسجد اقصی کے تحفظ کے لئے مؤثر اقدامات کرے اور اسرائیلی قبصہ کو برخاست کر
اسلام آباد /5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ملک میں 3 ہفتوں سے جاری سیاسی اتھل پتھل اور بحران کے ہاتھوں مجبور ہوکر آج کہا کہ پاکستان پر حکومت کرنا آسان نہیں ہے۔ انھوں نے پارلیمنٹ میں تمام پارٹیوں سے تائید کی خواہش کی، جب کہ حکومت اور احتجاجیوں کے درمیان بات چیت کے کئی دور ہونے کے باوجود تعطل ختم کرنے میں ناکامی ہ
نیو یارک /5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے آج یہاں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنمنٹ 2014ء کے مکسڈ ڈبلز میں اپنا تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا، جب وہ اور ان کے ساتھی برونو سوریز نے ابیجیل اسپیئرس اور سانتیاگو گونزا لیز کی جوڑی کو شکست دے دی۔ یو ایس اوپن میں جیت کے لئے ٹائی بریک کے دوران فاتح ثانیہ اور ان کے ساتھی کو چند
نئی دہلی 5 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین ائر فورس کے سربراہ اروپ راہا نے آج کہا کہ حالانکہ القاعدہ جیسے دہشت گرد گروپس سے خطرہ درپیش ہے لیکن ملک اس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے ۔ انہوں نے یہ ریمارک اس تناظر میں کیا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے ہندوستان کیلئے ایک نئے ونگ کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مسٹر راہا ایک سمینار کے موقع پر اخباری
نئی دہلی 5 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) معاشی ترقی کی شرح میں کمی کو سست حکمرانی اور قدرتی وسائل کے الاٹمنٹ میں بدعنوانیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے گورنر ریزرو بینک آف انڈیا رگھو رام راجن نے کہا کہ آئندہ تین سال میں سیاسی استحکام کے نتیجہ میں جملہ گھریلو پیداوار کی شرح میں بہتری پیدا ہوکر یہ 7 فیصد تک پہونچ جائیگی ۔ مسٹر راجن نے بوسٹن میں کل
نئی دہلی 5 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) لاکھوں طلبا نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کی سماعت کی جس کے تعلق سے غیر معمولی پروپگنڈہ کیا جارہا تھا ۔ بعد ازاں مودی نے ٹی وی ‘ ریڈیو اور انٹرنیٹ کے ذریعہ دارالحکومت دہلی میں تقریبا تین ہزار طلبا کے ساتھ بات چیت کی ۔ طلبا کی کثیر تعداد ایسے خانگی اور سرکاری اسکولس میں جمع
نئی دہلی5ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر جیتندر سنگھ کل سیلاب زدہ جموں و کشمیر کا دورہ کر کے صورتحال سے واقفیت حاصل کریں گے اور باز آبادکاری کی نگرانی کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریاست کے سیلاب زدہ علاقوں کے سینئر عہدیداروں سے ربط رکھے ہوئے ہیں۔ وہ کل ریاسی جائیں گے اور صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔ مرکزی وزیر سینئر انتظامی عہدیداروں س
باریپاڑہ 5 ستمبر(سیاست ڈاٹ کام)جے ایم ایم کے سینئر قائد رام چندر مورمو آج بال بال بچ گئے جبکہ نامعلوم اشرار نے اُن کی گاڑی پر کیرا کوچا (اوڈیشہ ) کے مقام پر فائرنگ کردی۔ مورومو جیپ میں جارہے تھے جبکہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار اشرار نے ان پر چار گولیاں چلائیں مورمو بال بال بچ گئے ۔
مشرقی و مغربی یو پی میں بارش
بھونیشور 5ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) کم دباو کے زیر اثر جو دو علاقوں میں پیدا ہوچکا ہے اوڈیشہ میں 8 ستمبر تک موسلادھار بارش جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے بموجب 9 ستمبر سے اوڈیشہ میں بارش کی شدت میں کمی ہوسکتی ہے ۔ شمالی خلیج بنگال اور پڑوس کے علاقہ میں طوفان کی گرد ش جاری ہے ۔ کم دباو کا علاقہ شمالی خلیج بنگال اور مغربی بنگال ۔