Month: 2014 ستمبر
سنی لیڈرس کو زیادہ اختیارات دینے کیری کا نئے وزیراعظم عراق کو مشورہ
بغداد ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں نئی حکومت کے قیام اور باغیوں کو شکست دینے کیلئے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے اتفاق رائے کے دوران امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے آج عراق کے شیعہ لیڈر پر زور دیا کہ وہ سنیوں کو زیادہ اختیارات دیں ورنہ داعش کو شکست دینے کی امیدیں موہوم ہوجائیں گی۔ جان کیری نے نئے وزیراعظم حیدرالعبادی کے حلف لینے کے
جن دھن یوجنا کے تحت 3 کروڑ اکاونٹس کھولے گئے
نئی دہلی ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی زیرقیادت کابینہ کے اجلاس میں جن دھن یوجنا پر عمل آوری کا جائزہ لیا گیا۔ اس اسکیم کے تحت بینکوں نے 3.02 کروڑ اکاونٹس کھولے ہیں اور تقریباً 1500 کروڑ روپئے کی رقم متحرک کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 8 ستمبر 2014ء تک 3.02 کروڑ اکاونٹس کھولے گئے۔ دیہی علاقوں میں 1.89 کروڑ اور شہری علاقوں میں 1.13 ک
امتناع کی خلاف ورزی یوگی ادتیہ ناتھ کا فون کے ذریعہ خطاب
لکھنؤ ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی رکن پارلیمنٹ یوگی ادتیہ ناتھ نے انتخابی جلسوں سے خطاب پر امتناع کی خلاف ورزی کی اور ایک جلسہ کو مخاطب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی حکومت پر فرقہ پرستانہ ایجنڈہ پر عمل کا الزام عائدکیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ٹھاکر واڑہ، مین پوری اور نگہاسن میں انہیں جلسے منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جہاں ضمنی ا
سیلاب متاثرین کے صبر کا پیمانہ لبریز، فوج پر برہمی
نئی دہلی ؍ سرینگر ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سیلاب سے متاثرہ شہر سرینگر میں کئی دن سے پھنسے ہوئے عوام کے صبر کا پیمانہ آج لبریز ہوگیا اور انہوں نے امداد و راحت کاری کاموں میں مصروف فوج کو نشانہ بنایا۔ سیکوریٹی فورسیس 24 گھنٹے متاثرین کو راحت فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن کئی علاقوں تک ہنوز رسائی نہیں ہوسکی۔ سرینگر میں آج برہم عوام ن
افغانستان کا دفاعی اور دیگر شعبوں میں تعاون
کابل ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرامور خارجہ سشماسوراج نے افغانستان کو یہ پیام دیا ہیکہ ہندوستان ہمیشہ اس کے ساتھ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ سے متاثرہ اس ملک کو تمام شعبوں بشمول دفاع اور سیکوریٹی میں نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ سشماسوراج نے آج صدر افغانستان حامد کرزئی سے ملاقات کی اور ہندوستان کا یہ پیام دیا کہ افغانست
انتقال
حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ تنویر جہاں ( تسنیم ) بنت جناب محمد محب اللہ خاں ( خان آپٹیکل ٹولی چوکی ) کا 9 ستمبر بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چاند تارا ، چندرائن گٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین نوریہ مسجد بالا پور روڈ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 11 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد چاند تارا میں مقرر ہے ۔ مزید تف
انتقال
حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ تنویر جہاں ( تسنیم ) بنت جناب محمد محب اللہ خاں ( خان آپٹیکل ٹولی چوکی ) کا 9 ستمبر بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چاند تارا ، چندرائن گٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین نوریہ مسجد بالا پور روڈ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 11 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد چاند تارا میں مقرر ہے ۔ مزید تف
مذہبی خبریں
درس قرآن مجید
آر ایس برادرس امیر پیٹ کی سلور جوبلی تقریب
حیدرآباد۔10ستمبر(سیاست نیوز) آر ایس برادرس امیرپیٹ کی سلور جوبلی کے موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف تلگوایکٹرس ایشا چائولہ نے آر ایس بردار انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور آر ایس برادرس کے کامیاب پچیس سالوں کو آر ایس برادرس گاہکوں کے بھروسہ کا نتیجہ قراردیا۔ اس سے قبل انہوں نے لکی ڈرا اسکیم کا بھی افتتاح کی
سیلاب سے متاثرہ کشمیریوں کی مدد ملی و قومی فریضہ
حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : وادی کشمیر میں سیلاب نے زبردست تباہی مچائی ہے 200 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ لاپتہ بتائے گئے ہیں ۔ مسلسل طوفانی بارش سیلاب اور تودے کھسکنے کے واقعات نے ریاست کی عوام کا جینا محال کردیا ہے ۔ انہیں غیر معمولی جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ فوج فضائیہ اور
انسداد گاؤکشی کیلئے ملک گیر سطح پر وی ایچ پی اقدامات
حیدرآباد 10 سپٹمبر (سیاست نیوز) وشوا ہندو پریشد کی جانب سے گاؤکشی کو روکنے کے لئے قومی سطح پر اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وشوا ہندو پریشد کارکن آئندہ ماہ عیدالاضحی کے پیش نظر گاؤکشی کو روکنے کے متعلق پُرجوش نظر آرہے ہیں۔ شہر حیدرآباد میں بھی اِس کے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ گاؤکشی کو روکنے کے لئے قانون انسداد گاؤکشی موجود ہ
تشکیل تلنگانہ صدر کل ہند کانگریس سونیا گاندھی کا تاریخی فیصلہ
حیدرآباد /10 ستمبر (سیاست نیوز) قائد اپوزیشن کے جانا ریڈی نے چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ پر دھوکہ دہی اور اشتعال انگیزی کے ذریعہ اقتدار حاصل کرنے کا الزام عائد کیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ علحدہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کانگریس صدر سونیا گاندھی کا تاریخی فیصلہ ہے، مگر صدر ٹی آر ایس نے عوامی جذبات کا استحصال ک
شاداں انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں ایم بی بی ایس سال اول کے لئے کونسلنگ
حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : شاداں انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ٹیچنگ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سنٹر (اقلیتی ادارہ ) پیران چیرو حمایت ساگر روڈ میں ایم بی بی ایس سال اول 2014-15 میں میرٹ، این آر آئی اور مینجمنٹ زمرے کے لئے کونسلنگ کا آج اولیائے طلبہ کی موجودگی میں انتہائی شفافیت کے ساتھ انعقاد عمل میں آیا۔ نان لوکل زمرے میں پہلا داخلہ 23
ٹی آر ایس حکومت وعدوں پر عمل آوری میں ناکام
100 دن میں کوئی جامع منصوبہ سازی نہیں ، چیف منسٹر کو کشن ریڈی کا مکتوب
پولیس اسٹیشنوں میں استقبالیہ کاؤنٹرس، شکایت کی وصولی پر رسید کی اجرائی
حیدرآباد 10 سپٹمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں موجود کسی پولیس اسٹیشن پر اب کوئی عہدیدار شکایت وصول کرنے سے انکار نہیں کرپائے گا۔ پولیس اسٹیشن پر قائم کئے گئے استقبالیہ کاؤنٹر کو اِس بات کا پابند بنایا جاچکا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کی شکایت وصول کرتے ہوئے اُس کی رسید بروقت جاری کردے۔ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے