Month: 2014 اگست
بیمار ہونے پر اللہ سے حسن ظن رکھنا
تیسری قسط
ریاست حیدرآباد کی رواداری اور سیکولر کردار
ڈاکٹر سید داؤد اشرف
خواجہ میر دردؔ کے ضربُ المثل اشعار
صابر علی سیوانی
لال قلعہ سے وزیر اعظم کی تقریر
ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرنے نریندر مودی کا خواب پورا ہوگیا ہے ۔ مودی نے آج 68 ویں یوم آزادی ہند کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل پر قومی پرچم لہرایا اور قوم سے خطاب کیا ۔ اپنی تقریر میں مودی نے اپنی دانست میں کئی مسائل کا تذکرہ کیا ہے اور ان مسائل کو حل کرنے کی کوششوں کا ادعا کیا ہے ۔ اس بات کو بہت اہم
کانگریس کی انتخابی شکست کیلئے راہول گاندھی ذمہ دار نہیں : انٹونی
نئی دہلی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول گاندھی کی قیادت پر ہونے والی تنقیدوں کو مسترد کرتے ہوئے سینئر کانگریس لیڈر اے کے انٹونی نے آج کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی شکست کیلئے راہول گاندھی ذمہ دار نہیں ہیں ۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ سونیا اور راہول گاندھی کی قیادت میں پارٹی کا احیاء عمل میں آئیگا ۔ انٹونی اس کمیٹی کے سرب
بی جے پی ہندو ازم کو سیاسی شناخت بنا رہی ہے
ممبئی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر ششی تھرور نے آج مرکز کی بی جے پی حکومت پر تنقید کی اور الزام عائد کیا کہ پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملات میں منظم انداز میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ مسٹر تھرور نے کہا کہ بی جے پی اپنی سیاسی شناخت اور اپنے سیاسی ایجنڈہ کو آگے بڑھانے کیلئے ہندو ازم کا استعمال کر رہی ہے ۔ مس
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات عمر عبداللہ وزارت اعلی امیدوار
سرینگر 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج خود کو ریاست میں اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے وزارت اعلی امیدوار کی حیثیت سے پیش کردیا ۔ انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ریاست میں آئندہ حکومت بھی ان کی قیادت میں تشکیل پائیگی ۔ اپوزیشن کے ان الزامات پر
سونیا گاندھی نے پارٹی ہیڈ کوارٹرس پر ترنگا پرچم لہرایا
نئی دہلی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج کل ہند کانگریس کے ہیڈ کوارٹرس پر قومی پرچم لہرایا ۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی بدترین شکست کے بعد یہ پہلا یوم آزادی ہے ۔ آج منعقدہ تقریب میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ ‘ پارٹی نائب صدر راہول گاندھی کے علاوہ دوسرے سینئر قائدین بشمول اے کے انٹونی ‘ غل
ہند ۔ پاک فوجیوں کے مابین مٹھائیوں کا تبادلہ
جموں 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) گذشتہ دنوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات کے درمیان لائین آف کنٹرول پر آج دو مقامات پر ہندوستان و پاکستان کی افواج کے مابین مٹھائیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ۔ وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ چاکن دا باغ اور ہاٹ اسپرنگ میندھر کے مقامات پر دونوں ممالک کے فوجیوں کے مابین مٹھائیوں کاتبادلہ عمل میں
لال قلعہ میں یوم آزادی تقریب میں 150 بیرونی سفیروں کی شرکت
نئی دہلی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) لال قلعہ پر منعقدہ یوم آزادی تقریب میں آج پہلی مرتبہ 150 بیرونی سفیروں نے شرکت کی ۔ سرکاری ذرائع کے بموجب ماضی میں 50 تا 60 سفیر شرکت کیا کرتے تھے تاہم اس بار 150 سفیروں نے تقریب میں شرکت کی ۔ کئی سفیر خواہش کرکے یہاں آ موجود ہوئے ۔
پارٹی ورکر کا لال قلعہ پر پرچم لہرانا ‘ بی جے پی کیلئے اہم موقع: امیت شاہ
نئی دہلی 15 اگسٹ ( سیاست ڈآٹ کام ) بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے آج کہا کہ لال قلعہ پر پارٹی ورکر کی جانب سے قومی پرچم لہرایا جانا پارٹی کے دوسرے ورکرس کیلئے ایک اہم اور بڑا موقع ہے ۔ یہ واضح کرتے ہوئے ماضی میں اٹل بہاری واجپائی کی قیادت میں بھی بی جے پی حکومت رہی ہے مسٹر شاہ نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ بی جے پی کو اپنے طور پر اکثریت حاصل ہے
سہراب الدین کیس کے ملزم پولیس عہدیدار کی بحالی !
احمد آباد 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت گجرات نے سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر کیس میں ملزم پولیس عہدیدار کو سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے بحال کردیا ہے اور انہیں ڈی جی پی ویجیلنس اسکواڈ مقرر کیا گیا ہے ۔ وزارت داخ؛ہ گجرات کی جانب سے کل رات دیر گئے یہ احکام جاری کئے گئے ۔ ابھئے چداسما وہ آئی پی ایس عہدیدار ہیں جنہوں نے سہراب کیس میں چار سال ج
عدلیہ ‘ مقننہ و پارلیمنٹ میں باہمی احترام ضروری
نئی دہلی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ار ایم لودھا نے آج کہا کہ عدلیہ ‘ پارلیمنٹ اور مقننہ میں ایک دوسرے کیلئے احترام ہونا چاہئے اور کسی کو بھی دوسرے پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ۔ واضح رہے کہ ایک دن قبل ہی پارلیمنٹ نے ججس کے تقررات کے سلسلہ میں کالجیم طریقہ کار کو برخواست کردیا تھا ۔ جسٹس لودھا نے سپریم
شیوسینا سربراہ کے خلاف مقابلہ : نتیش رانے کا اعلان
ممبئی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر مہاراشٹرا نارائن رانے کے فرزند نتیش رانے نے آج اعلان کیا کہ اسمبلی انتخابات میں اگر شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے مقابلہ کرتے ہیں تو وہ ( نتیش ) ان کا سامنا کرینگے ۔ نتیش میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ادھو ٹھاکرے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو میں نہ صرف ان سے مقابلہ کرونگا بلکہ ان ک
تخریب کاروں سے تشدد ترک کردینے اور ترقی میں حصہ دار بننے کی اپیل
نئی دہلی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک بھر میں آج جذبہ حب الوطنی کے ساتھ 68 ویں یوم آزادی تقاریب کا اہتمام کیا گیا اور کئی مقامات پر قومی ترنگا پرچم لہرائے جانے کے علاوہ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ ملک کی مختلف ریاستوں کے چیف منسٹروں نے ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے کئی اسکیمات کا اعلان کیا اور تخریب کاروں سے اپیل کی گئی کہ وہ تش
محبوب نگر میں آج محفل نعت
محبوب نگر ۔ 15 ۔ اگسٹ ( فیاکس ) حضرت خواجہ بندہ نواز ویلفیر سوسائٹی مومن پورہ محبوب نگر تلنگانہ کے زیراہتمام محفل نعت شہہ کونین کا بتاریخ 16 اگسٹ بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مسجد ریاض الجنۃ ، نزد ڈسٹرکٹ جیل محلہ موہن پورہ محبوب نگر میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس کی صدارت محمد ذوالفقار علی صدر مسجد کمیٹی و نگرانی محمد مجیب الدین معتمد