مودی کا دورہ واشنگٹن، اوباما سے اہم مذاکرات متوقع
نیویارک۔15اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے ایک سرکردہ عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ آئندہ ماہ کے اواخرکے دوران ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے ایک انتہائی اہمیت کے حامل نتیجہ خیز دورہ واشنگٹن کا متنی ہے اور صدر بارک اوباما کے ساتھ ان ( مودی ) کی باہمی ملاقات کے ایک ’پُرعزم روڈ میاپ‘ پر کام کیا جارہا ہے ۔ امریکی نائب معتمد خارجہ برا