Month: 2014 اگست
موٹر وہیکل انسپکٹر نرمل محمد ظہیرالدین کو شاندار خدمات پر توصیف نامہ
جشن یوم آزادی تقریب میں وزیر جنگلاتی تلنگانہ جوگورامنا نے ایوارڈ پیش کیا
یدی یورپا پارٹی عہدہ سے مطمئن
چکڈوری (کرناٹک) 16 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ کی جانب سے نئے تقرر کردہ بی جے پی نائب صدر و سابق چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یدی یورپا نے آج کہاکہ وہ پارٹی میں نئے عہدہ سے مطمئن ہیں۔ اگرچیکہ یہ عوام کی خواہش تھی کہ وہ مرکز میں ایک وزیر کی حیثیت سے خدمت انجام دیں۔ یدی یورپا نے ضلع بیلگام کے چکڈوی مقام پر اخباری نمائندوں سے بات
اقلیتی بہبود کے بجٹ اور اسکیمات پر وزیرفینانس کا اجلاس
اسکالر شپس، فیس ری ایمبرسمنٹ، اقامتی مدارس، ہاسٹلس اور اجتماعی شادیوں کی اسکیمات پر غوروخوض
سبسیڈیز کو معقول بنانے ارون جیٹلی کی وکالت
ممبئی 16 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہاکہ سبسیڈیز بِل کو مضبوط بنانے کیلئے ضروری ہے کہ کچھ ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔ حکومت کو ماقبل انتخابات مقبول اقدامات پیش کرنا چاہئے اور سبسیڈی بل میں اضافہ نہ کیا جائے۔ اگر ہم قرضوں میں راحت دیں گے تو سرکاری خزانہ خالی ہوجائے گا۔ ملک کی معیشت میں پائی جانے والی باقاعدگی کو د
تعلیمی نصاب میں ہندو مذہبی کتابوں کی شمولیت کیخلاف جدوجہد
سیکولر طاقتوں کے اتحاد کی ضرورت، صدر اے آئی ایس ایف ولی اللہ قادری
ورون کو ان کے معیار کا عہدہ دیا جائیگا : بی جے پی
کولکتہ 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ورون گاندھی کو بی جے پی صدر امیت شاہ کی جانب سے معلنہ عہدیداروں کی نئی ٹیم میں جنرل سکریٹری کی حیثیت سے برخواست کردئے جانے کے بعد پارٹی سکریٹری سدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہا کہ پارٹی ان کے معیار کے مطابق انہیں کوئی عہدہ فراہم کریگی ۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کئی مواقع ہی
مودی کی یوم آزادی کی تقریر میں کوئی خاص بات نہیں : سبل
نئی دہلی 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر مسٹر کپل سبل نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم آزادی تقریر میں کوئی مواد نہیں ہے اور انہیں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ان کی تقریر صرف تقریر نہیں ہے ۔ مسٹر سبل نے کہا کہ منصوبہ بندی کمیشن جیسے اداروں کو اصلاحات کی ضرورت ہے اور سابق نائب صدر نشین مونتیک سنگھ اہلوالیہ نے یو پی اے دور
جمہوریت کے تقاضے
میرے افکار کی قدریں یوں ہی فرسودہ سہی
ساتھ چلنا ہو اگر میرے اقدار کی تحریم کرو
جمہوریت کے تقاضے
اوڈیشہ میں سیلاب ‘ وزیر اعظم کی جانب سے ایکس گریشیا کا اعلان
نئی دہلی 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) اوڈیشہ میں حالیہ سیلاب میں انسانی جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے مہلوکین کیلئے فی کس 2 لاکھ روپئے ایکس گریشیا کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے سیلاب میں زخمیوں کیلئے فی کس پچاس ہزار روپئے امداد کا بھی اعلان کیا ہے ۔ دفتر وزیر اعظم کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم وزیر ا
اسلام آباد میں حکومت کے خلاف عمران خان و طاہر القادری کا سٹ ان احتجاج
اسلام آباد 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن لیڈر عمران خان اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری کے زائد از 25,000 حامی اسلام آباد میں احتجاج شروع کرچکے ہیں اور انہوں نے اعلان کیا ہے وہ اس وقت تک اپنے سٹ ان احتجاج کو ختم نہیں کرینگے جب تک وزیر اعظم نواز شریف مستعفی نہیں ہوجاتے اور پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل نہیں ک
نواز شریف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے عدالت کا حکم
لاہور 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی ایک عدالت نے آج وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھائی و چیف منسٹر صوبہ پنجاب شہباز شریف کے علاوہ 19 دوسرے افراد کے خلاف قتل کے الزامات عائد کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ یہ مقدمہ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری کے ہیڈ کوارٹرس کے قریب ہوئے تشدد کی پاداش میں دائر کیا جائیگا جس میں علامہ طاہر
غزہ کے شہریوں نے بیخوف نماز جمعہ ادا کی
غزہ ۔ 16 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) غزہ میں فلسطینی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے پانچ روزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ صیہونی افواج نے خان یونس کے علاقے میں گھروں پر سرحد پار سے فائرنگ کی ہے۔ اسرائیل نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب ایک ماہ سے زائد عرصہ گذرنے کے بعد اسرائیلی حملوں میں وقفوں کے بعد گذشتہ روز غزہ کے رہا
بی جے پی کے نئے عہدیداروں کا اعلان ‘ ورون گاندھی خارج
نئی دہلی 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ہفتہ قبل ہی بی جے پی صدر بنائے گئے امیت شاہ نے آج پارٹی کے نئے عہدیداروں کا تقرر عمل میں لایا ہے اور انہو نے سابق چیف منسٹر کرناٹک مسٹر بی ایس یدیورپا اور آر ایس ایس کے لیڈر رام مادھو کو اہم عہدے دئے ہیں۔ امیت شاہ نے اپنی نئی ٹیم میں نوجوانوں اور تجربہ کار قائدین کو شامل کیا ہے ۔ اس ٹیم میں انہوں نے ت
سرفراز کی سنچری سے پاکستان کو برتری، سنگا ۔ جئے وردھنے سری لنکا کی امید
کولمبو ، 16 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کی پاکستان کے خلاف جاری فیصلہ کن دوسرے ٹسٹ میں کامیابی کیلئے تمام تر امیدیں اب مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا سے وابستہ ہیں۔ سری لنکن بیٹنگ کی سب سے قابل اعتماد جوڑی آخری بار کسی ٹسٹ اننگز میں یکجا ہے اور اپنی ٹیم کی مجموعی برتری کو 165 رنز تک لے جانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ یہ بات نہیں بھولنی چ
ہندوستان اور پاکستان کی رقابت کا میدانِ فٹبال پر احیاء
بنگلور ، 16 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) آنے والے ایشین گیمز کیلئے پیش خیمہ کے طور پر ہندوستان اور پاکستان اپنی رقابت کا احیاء میدانِ فٹبال پر کرنے جارہے ہیں جیسا کہ وہ دو دوستانہ میچوں کے منجملہ پہلے میں کل یہاں مدمقابل آئیں گے، جس کے ساتھ نو سالہ وقفے کا خاتمہ ہوجائے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان 2005ء سے اس طرح کی یہ پہلی سیریز رہے گی جب ہندوستان
شرٹ اتارنے پر فرانسیسی اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم
پیرس ، 16 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کے اتھلیٹ مخسسی بینابد سے ان کا یورپین چمپئن شپ میں جیتا ہوا سونے کا تمغہ ریس کے اختتام پر شرٹ اتارنے کی وجہ سے واپس لے لیا گیا۔ 3000 میٹر کی رکاوٹی دوڑ میں جیتا ہوا یہ تمغہ بینابد سے تب واپس لے لیا گیا جب انھوں نے ریس جیتنے کی خوشی میں اختتامی لائن کو عبور کرنے کے بعد خوشی سے اپنی شرٹ اتار کر ہوا میں لہ