Month: 2014 اگست
حج سیزن 2014 انتظامات کو قطعیت دینے آج محکمہ جاتی اجلاس
تلنگانہ اور آندھراپردیش کے سکریٹریز و کمشنرس اقلیتی بہبود کی شرکت ، جناب محمد محمود علی صدارت کریں گے
وزیراعظم مودی کو جاپان میں ’نئے باب‘ کی امید
نئی دہلی ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اپنے دورہ پر روانگی سے قبل وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ جاپان ان کی نظر میں ہندوستانی ترقی کیلئے اولین اہمیت رکھتا ہے اور ان کا دعویٰ باہمی تعلقات کا نیا باب تحریر کرے گا جبکہ دفاعی اور عالمی شراکت داری کو ایک نئی بلند سطح تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک دفاع، سیول نیوکلیئر، انفر
مالیاتی سال 2014-15 بجٹ کی تیاری کے لیے مختلف شعبوں کے لیے ٹاسک فورس کی تشکیل
نئی اسکیمات اور تجاوز پر حکمت عملی ، تلنگانہ حکومت کی وسیع پیمانے پر مشاورت کا آغاز
عام آدمی پارٹی کو لیفٹننٹ گورنر دہلی پر بھروسہ
نئی دہلی 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )لیفٹننٹ گورنر کی جانب سے صدر جمہوریہ کو مکتوب روانہ کرنے پر غور کی اطلاعات کے دوران عام آدمی پارٹی نے آج پر زور انداز میں نجیب جنگ سے خواہش کی کہ دستوری عہدہ کا احترام کریںاور کوئی ’’نامناسب‘‘کارروائی نہ کریں۔ امکان ہے کہ لیفٹننٹ گورنر دہلی میں تشکیل حکومت کے بارے میں صدر جمہوریہ سے تبادلہ خیال کی ت
پرانے شہر کے لاڈ بازار کو نائٹ بازار میں تبدیل کرنے عوام کاحکومت سے مطالبہ
لاڈ بازارکے تاجروں کی حکومت سے اپیل ، شلپارامم کے طرز پر لاڈ بازار کو ترقی دینے کی مانگ
بی جے پی کی معمولی مسئلوں میں مبالغہ آمیزی : اکھیلیش
لکھنؤ ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں بی جے پی پر تشدد کے معمولی واقعات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے چیف منسٹر اکھیلیش یادو نے آج کہا کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور حکومت تمام شرپسندوں پر قریبی نظر رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ پولیس اسٹیشن کے نزدیک کھڑے رہتے ہیں اور جیسے ہی
ٹکٹ کے مسئلہ پر ٹی آر ایس کی دھوکہ دہی کی تردید : دیوی پرساد
بعض سیاسی جماعتوں کے الزامات حقیقت سے بعید ، بے بنیاد بیانات کو بند کرنے کا مشورہ
صدر جمہوریہ کے ہاتھوں چرچ کی صدی تقاریب کا افتتاح
کوچی 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کوچی میں سیونتھ ڈے اڈونٹسٹ چرچ کیرالہ کی صدی تقاریب کا 24 اکٹوبر کو افتتاح کریں گے۔یہ تقریب اس سلسلہ میں بین الاقوامی کنونشن سنٹر ریاستی دارالحکومت میں 2 بجے دن پاسٹر جے ٹیٹو ارتوکولم نے ایک پریس کانفرنس میں اس کا انکشاف کیا۔ یہ چرچ سوی سیشا متو نے نیاٹنکرا کے قریب دیہات ویڈاکوڈ میںق
ہندوستانیوں کی کویت میں گرفتاری کے مسئلہ پر مذاکرات
نئی دہلی 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی شہریوں کو کویت میں گرفتار کرنے کی اطلاعات پر اور اس کے بعد جھگڑے کے ایک واقعہ میں جو دیگر ملک کے شہری سے ہوا تھا تقریبا 24 ہندوستانیوں کو ملک کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیاگیا ہے اور ان سے مقامی قوانین کی پابندی کرنے کی خواہش کی گئی ہے ۔ یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ کویت میں 7 لاکھ 50 ہزار ہندوستانی برسر کا
ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس داخلہ کونسلنگ کا آج آغاز
حیدرآباد میں جے این ٹی یو کوکٹ پلی مرکز ، ورنگل ، وشاکھا پٹنم ، وجئے واڑہ ، تروپتی میں بھی کونسلنگ
جنوبی یونان زلزلہ سے دہل گیا
ایتھنز، 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی یونان میں آج صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت ایتھنز میں بھی محسوس کئے گئے۔
شامی باغیوں نے مزید امن فوجیوں کا محاصرہ کر لیا
دمشق ، 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) فیجی سے تعلق رکھنے والے 43 امن فوجیوں کی یرغمالی کے بعد شامی باغیوں نے گولان کی پہاڑیوں پر فلپائن کے درجنوں امن فوجیوں کا محاصرہ کرتے ہوئے انہیں اپنے ہتھیار اُن کے حوالے کرنے کیلئے کہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کی سرحد کے اندر گولان پہاڑیوں پر اقوام متحدہ کے 75 سے زائد امن فوجیوں کا محاصرہ کر لیا گیا ہے۔ ان
شامی بحران ایک بڑا انسانی المیہ بن گیا ہے : اقوام متحدہ
نیویارک ، 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی بحران کے نتیجے میں ہمسایہ ملکوں میں رجسٹرڈ شامی مہاجرین کی تعداد تین ملین ہو گئی ہے۔ اس عالمی ادارے نے آج بروز جمعہ بتایا کہ 2011ء سے شروع ہونے والے اس تنازعے کی وجہ سے شام میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد 6.5 ملین بنتی ہے۔ یو این ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے شامی بحران کو عصر حا
سعودی وفد کی یو اے ای حکام سے ملاقات
ریاض ، 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد خلیجی مملکتوں قطر اور بحرین کے دورے کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچا جہاں وفد کی ملاقات یو اے ای کے ولیعہد الشیخ محمد بن زایداور کئی دوسری اہم شخصیات سے ہوئی ہے۔ سعودی وفد میں وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل، وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف اور انٹلیجنس چیف شہزادہ خالد بن بندر
عمران ، طاہر القادری کی فوجی سربراہ سے طویل ملاقات، نواز شریف کو الٹی میٹم
عمران ، طاہر القادری کی فوجی سربراہ سے طویل ملاقات، نواز شریف کو الٹی میٹم