اترپردیش اور بہار میں سیلاب کی صورتحال ہنوز سنگین
نئی دہلی 22 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش اور بہار کے چند علاقوں میں سیلاب کی صورتحال ہنوز سنگین ہے۔ دریائے گھاگھرا اور راپتی میں سطح آب سیلابی ہے۔ وزیر آبی وسائل نے کہاکہ دریائے گھاگھرا بہارکے اضلاع درولی اور سیوان میں سیلابی صورتحال رکھتی ہے۔ آج 6 بجے صبح اِس کی سطح آب 61.42 میٹر تھی اور اِس میں 0.60 میٹر اضافہ کا رجحان دیکھا گیا۔ خ