علاتی بہن کی لڑکی سے نکاح

سوال : زید کی دو بیویاں ہیں، ایک رشیدہ ، دوسری فریدہ۔ زید کو رشیدہ کے بطن سے ایک لڑکی مسماۃ خالدہ ہے اور دوسری بیوی فریدہ کے بطن سے ایک لڑکا خسرو ہے ۔ اب خالدہ کی لڑکی نفیسہ کے ساتھ خسرو کا نکاح کرنے کا ارادہ ہے۔ شرعی لحاظ سے خسرو کا نکاح نفیسہ سے جائز ہے یا نہیں ؟
نام …

انتقال

حیدرآباد 24 اگست (راست)محترمہ یعقوب بیگم بنت افتخار علی اہلیہ جناب بشیر احمد ساکن جعفری گلی کوٹلہ عالیجاہ کا 23 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک میں مولانا علی نقی نجفی نے پڑھائی ۔ تدفین دائرے حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 24 اگست چار بجے شام حسینی زہرہ حسینی کوٹھی کوٹلہ عالیجاہ میں مقرر ہے ۔ م