نئے صدر افغانستان 2 ستمبر کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے
کابل۔ 24؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر افغانستان حامد کرزئی نے کہا کہ ان کے جانشین نئے صدر 2 ستمبر کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ رائے دہی کی جانچ سُست رفتار ہے جس کا مقصد بوگس ووٹوں کو علیحدہ کردینا ہے جو دونوں حریف امیدواروں کو حاصل ہوئے ہیں۔ حامد کرزئی نے کل اپنے بیان میں کہا کہ حکومت افغانستان 2 ستمبر کو نئے صدر کی تقریر حلف برداری کے انعقا