Month: 2014 اگست
گھمنڈی کا سر ہمیشہ نیچا…!
کسی گاؤں میں امجد نامی ایک گھمنڈی لڑکا رہتا تھا۔ دسویں جماعت میں زیر تعلیم تھا ۔
براعظم انٹارٹکا کی دریافت
یہ ساتواں براعظم ہے جو قطب جنوبی کو گھیرے ہوئے ہے ۔ بیسویں صدی میں اس کی دریافت کیلئے جو ٹیمیں بھیجی گئیں ان سے انداز ہوتا ہے کہ یہ براعظم رقبے میں کم از کم 50لاکھ مربع میل ہوگا ۔ یاد رہے کہ یورپ کا رقبہ صرف ساڑھے 37 لاکھ مربع میل ہے ۔گویا دریافت ہونے والا نیا براعظم ایشیاء ‘ امریکہ اور افریقہ کے بعد رقبے میں چوتھے درجے پر تھا ۔ یہ بھی م
چارمینار
پیارے بچو! شہر حیدرآباد کو ساری دنیا میں ’’سیاحتی مرکز ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں پر کئی سیاحتی مقامات ہیں جہاں ملک اور بیرون ملک سے لوگ آتے ہیں ۔ یہاں پر کئی تاریخی عمارتیں ہیں جنہیں ریکھتے ہی دکن کی تہذیب کا اندازہ ہوجاتا ہے ۔
ماؤنٹ ایورسٹ کی تسخیر
بچو! ہمالیہ پہاڑ کی چوٹی ایورسٹ دنیا کی سب سے بلند چوٹی ہے ۔ اگر اسے زمین پر پھیلا دیا جائے تو لمبائی میں 5میل سے زیادہ جگہ گھیرے گی ۔ اس چوٹی پر پہنچنے کیلئے 1921ء سے مہموں کا آغاز ہوا ۔ ہر مہم میں اہم معلومات حاصل ہوئی ہیں ۔ مئی 1922ء میںانسانی قدم 25ہزار فٹ کی بلند تک پہنچ گئے تھے مگر آگے سفر جاری نہ رہ سکا ۔
خواتین‘ کفایت شعاری پر توجہ دیں
مہنگائی نے آج کل خواتین کو کافی پریشان کر رکھا ہے ‘ گرہست خاتون کفایت شعاری کو ترجیح دیتی ہیں وہ چاہتی ہیں کہ کم سے کم خرچ میں گھر چلے تاکہ بچت کی رقم سے مستقبل کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا جاسکے ۔ یقیناً مہنگائی کے سبب خواتین کو گھر کا بجٹ متوازن رکھنا کافی مشکل ہوچکا ہے ۔
توہم پرستی سے دور رہیں
توہم پرستی‘ آج خواتین میں بگاڑ کا اہم سبب ہے اس سے زندگی گراں گذرتی ہے ‘قدیم زمانے میں جب کوئی بلی راستہ کاٹتی تو لوگ راستہ بدل دیتے تھے ۔
حقیقی مسرت مقصد حیات میں کامیابی کا ثمر ہے
برتری حاصل کرنے کی خواہش انسان کی جبلت میں شامل ہے اور سچ پوچھئے تو یہ فطرت کی سب سے طاقتور اور مؤثر تحریک ہے۔ اگر یہ قابو میں رہے اور تعمیری مقاصد کے لئے وقف کردی جائے، تو وہ محرک اور قوت ہے جس نے عظیم انسان پیدا کئے۔
B.Tech Colleges انجینئرنگ کالجس عدلیہ کے احکامات
ایم اے حمید
ایمسٹ کی انجینئرنگ کونسلنگ کیلئے ویب آپشن کا مرحلہ ختم ہے اور اس دفعہ ریاست کے 174 پرائیویٹ کالجس اس کونسلنگ میں شامل نہیں تھے ۔ جو JNTU سے ملحقہ تھے اور JNTU نے ان کے نام کونسلنگ میں شامل نہ کرنے سے وہ حیدرآباد ہائیکورٹ سے رجوع ہوئے جہاں پر عدلیہ نے احکام صادر کئے کہ وہ JNTU ان کالجس میں داخلے کی اجازت دیں
ہندوستان سے بچپن کی شادیوں کے خاتمہ کیلئے 50 برس درکار
کولکتہ۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں گزشتہ دو دہوں کے دوران بچپن کی شادیوں میں ایک فیصد کمی دیکھی گئی ہے لیکن جس سست رفتار سے بچپن کی شادیوں میں کمی کا رجحان پایا جارہا ہے، اس سے ملک کو کم عمری کی شادیوں سے مکمل چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے 50 برس کا عرصہ درکار ہے۔ یونیسیف اپنے تازہ ترین سروے میں ہندوستان کے متعلق بچپن کی شادیوں کی ت
صدرجمہوریہ کا دورۂ ویتنام ، اہم معاہدے متوقع
ہنوئی۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور ویتنام کے درمیان شعبۂ دفاع میں اہم معاہدوں پر دستخطیں متوقع ہیں جبکہ صنعت اور کلچر میں بھی دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدے کئے جاسکتے ہیں جیسا کہ صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی آئندہ ماہ ویتنام کا دورہ کررہے ہیں۔ ہندوستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ویتنام کے ساتھ تیل کے شعبہ اور شعبہ دفاع میں اہم م
شاہ رُخ خاں کو انڈر ورلڈ کی دھمکی ، سکیورٹی میں اضافہ
ممبئی۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خاں کی سکیورٹی میں ممبئی پولیس نے اضافہ کردیا ہے، کیونکہ بالی ووڈ بادشاہ کو انڈر ورلڈ کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے۔ ہفتہ کی رات جوہو میں فلم پروڈیوسر علی مورانی کی رہائش گاہ کے باہر گیانگسٹر روی پجاری کے آدمیوں نے 5 راؤنڈ فائرنگ کی ہے، جس کے بعد ممبئی پولیس نے شاہ رخ خاں کی سکیورٹی
ستمبر 12 تک بارس بند کردینے حکومت کیرالا کی ہوٹلوں کو نوٹس
تیرواننتاپورم۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی قیادت میں یو ڈی ایف حکومت نے شراب کی بہ آسانی دستیابی کو کم کرنے کے مقصد کے تحت فائیو اسٹار سے کم درجہ کی ہوٹلوں کو نوٹسیں جاری کی ہیں کہ وہ 12 ستمبر سے قبل اپنے بارس بند کردیں۔ یہ فیصلہ وزیر نشہ بندی مسٹر کے بابو کی قیادت میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا اور اب اس فیصلہ کا مطل
ہند ، پاک اپنے مسائل مذاکرات سے حل کریں
اقوام متحدہ۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سربراہ بانکی مون نے آج ہندوستان اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے مسائل کی یکسوئی مذاکرات کے ذریعہ کریں اور انہوں نے دونوں ممالک کے معتمدین خارجہ کے مجوزہ مذاکرات کے منسوخ ہونے کو بھی افسوسناک قرار دیا۔ پاکستان کی جانب سے سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد دونوں ممالک کے درم
آسام انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند ہلاک
گول پارہ۔26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے سینئر عہدیداروں نے کہا ہے کہ آسام کے ضلع گول پارہ میں پولیس کے ساتھ انکاؤنٹر میں یو ایل ایف اے (آزاد) کے دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (انچارج) روسی کلیتا کے بموجب پولیس کی ٹیم نے کرشنائی علاقہ میں بیلدانگ پارہ میں اغوا کئے گئے ایک بچے کی بازآبادکاری کیلئے کارروائی کا آغاز کی
22 مفرور ملزمین کی گرفتاری کیلئے انعام کا اعلان
مظفرنگر۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ برس ہوئے مظفر نگر فسادات میں پھوگانا اور لنک دیہات میں 6 اجتماعی عصمت ریزی کے مقدمات میں ماخوذ 22 مفرور ملزمین کی گرفتاری کے لئے پولیس نے 2,500 روپئے نقد انعام کا اعلان کیا ہے جو ان ملزمین کے متعلق کوئی اطلاع فراہم کرے۔ ایس ایس پی مسٹر ایچ این سنگھ نے کہا ہے کہ اجتماعی عصمت ریزی کے واقعہ کے بعد سے یہ 22
متحد اور پرامن میانمار کیلئے ہندوستانی سفارت کار کا زور
اقوام متحدہ ۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) میانمار کیلئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے مشیر خاص اور ہندوستانی سینئر سفارت کار وجئے نمبیار نے فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پُرامن اور متحد میانمار کیلئے مختصر ایجنڈہ قائم کریں ۔وجئے جنہوں نے حالیہ دنوں میں ہندوستان کا دورہ کرنے کے ساتھ فسادات سے متاثرہ میانمار کا بھی دورہ کیا تھ
بیدر میں خانگی جیپ گاڑیوں کی غیر قانونی آمد و رفت
بیدر /26 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع بیدر میں غیر قانونی طور پر بڑی تعداد میں خانگی جیب گاڑیاں چلائی جارہی ہیں ۔ آر ٹی او اور پولیس محکمہ کے عہدیدار مکمل طور پر خاموش ہیں ۔ ہمناآباد، بسواکلیان ، بھالکی ،ہمناآباد منااکھیلی بیدر اوراد اور بیدر ، منااکھیلی کے درمیان سینکڑؤں کی تعداد میں خانگی جیب گاڑیاں چلائی جارہی ہیں ۔ ان جیب گاڑیو
شادنگر میں صفائی کے ناقص انتظامات
شادنگر /26 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شادنگر بلدیہ کے مختلف علاقوں اور کالونیوں میں صفائی ناقص انتظامات کی وجہ سے مکھی ، مچھر اور کیڑوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے ۔قاضی پورہ ساکن کے مقیم سید اشرف علی اور مقامی حضرات کے مطابق قاضی پورہ کے علاقہ وارڈ نمبر 20 میں کوڑا کچرا اور گوبر کے علاوہ کچرادانوں کے پاس جمع کچرے کی عدم نکاسی کی وجہ سے
طلبہ کی تعداد میں اضافہ کرنے کا مشورہ
سرپور ٹاون /26 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم کے احاطہ میں تلگو میڈیم کامپلکس لیول کا ٹیچرس کا اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم ہیڈ ماسٹر محمد عزیز خان کو تلگو میڈیم کامپلکس ہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے زائد ذمہ داری دی گئی اور محمد عزیز خان کو تلگو میڈیم