Month: 2014 اگست
جاسوسی آلات کے مسئلہ پر وزیراعظم سے بیان اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی زیرقیادت اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے جاسوسی کروانے کے مسئلہ پر اس کی مخالفت میں شدت پیدا کرتے ہوئے معاملہ کی عدالتی تحقیقات اور وزیراعظم نریندر مودی سے اس بارے میں بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن نے کہا کہ اس سے این ڈی اے کی ساخت داؤ پر لگ گئی ہے۔ اپوزیشن ارکان اور برسراقتدار پارٹی کے ا
’ حامیوں سے ملاقات کے بعد مستقبل کا فیصلہ کروں گا ‘
چندی گڑھ ۔ 31 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ان قیاس آرائیوں کے دوران کہ سینئیر ہریانہ کانگریس لیڈر بریندر سنگھ بی جے پی میں شمولیت اختیار کریں گے ، نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ آج اپنے حامیوں سے ملاقات کریں گے ۔ اور اس کے بعد ہی مستقبل کا لائحہ عمل تیار کریں گے ۔ یاد رہے کہ بریندر سنگھ نے وزیر اعلیٰ ہریانہ بھوپندر سنگھ ہوڈا کے خل
مودی کو ویزا سے انکار کا فیصلہ پیشرو حکومت نے کیا :کیری
نئی دہلی 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی کو امریکی ویزا سے انکار کے بارے میں شاید پہلی مرتبہ وضاحت پیش کرتے ہوئے اوباما انتظامیہ نے آج کہا کہ یہ فیصلہ پیشرو حکومت کا تھا۔ امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے این ڈی ٹی وی کو آج بتایا کہ یہ ایک اہم فیصلہ تھا اور پیشرو حکومت نے یہ فیصلہ کیا تھا ۔ اب وہاں مختلف حکومت ہے جیسے یہاں ہندو
چین کی قدیم مسجد کے امام کا قتل
بیجنگ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)چین کے ژنجیانگ علاقہ میں واقع سب سے بڑی مسجد کے امام کو آج ہلاک کردیا گیا ۔ جبکہ پولیس نے دو مشتبہ افراد کو گولی مار دی اور ایک کو گرفتار کرلیا ہے ۔ 74 سالہ جمعہ طاہر کل عیدگاہ مسجد میں نماز کی ادائیگی کے بعد واپس آرہے تھے کہ نا معلوم افراد نے انہیں چاقو گھونپ کر ہلاک کردیا ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژونوہا ک
اسرائیل کی ’’ہٹلر طرز کی فسطائیت ‘‘ایوارڈ واپس کرنے پر خوشی
انقرہ31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )وزیر اعظم ترکی رجب طیب اردگان نے غزہ پٹی میں اسرائیل کے انسانیت سوز حملوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے یہودی مملکت پر فلسطینیوں کے خلاف ’’ہٹلر طرز کی فسطائیت‘‘ کے مظاہرہ کا الزام عائد کیا۔ صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کے حق میںمہم کے سلسلہ میں مشرقی ترکی میں منعقدہ ایک ریالی سے خطاب کرتے ہوئے طیب ار
سہارنپور میں کرفیو میں 6 گھنٹے کی نرمی
سہارنپور ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تشدد زدہ ضلع سہارنپور میں کرفیو میں 6 گھنٹے کی نرمی دی گئی۔ یہاں پر ایک امن جلوس بھی نکالا گیا جس میں مختلف فرقوں کے عوام نے شرکت کی۔ کرفیو میں 10 بجے دن سے 4 بجے شام تک نرمی دی گئی تھی۔ اس کے باوجود دکانداروں نے اپنی دکانیں نہیں کھولیں۔ تاجروں کے بموجب انہیں کرفیو کی وجہ سے نقصان ہوا ہے۔ چنانچہ انہوں
چھتیس گڑھ سے 1000 میگاواٹ برقی خریدی‘ عنقریب یادداشت مفاہمت
حیدرآباد 31 جولائی ( پی ٹی آئی ) حکومت تلنگانہ بہت جلد چھتیس گڑھ ریاست کے ساتھ 1000 میگاواٹ برقی خریدی کیلئے یادداشت مفاہمت پر دستخط کریگی ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست کے ٹرانسمیشن کارپوریشن کے عہدیداروں کو یادداشت مفاہمت کے سلسلہ میں منظوری دیدی ہے ۔ این ایس ایس کے بموجب چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج متعلقہ
نٹور سنگھ نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کردیا : کانگریس
نئی دہلی ۔ /31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سونیا گاندھی کے مسئلہ پر اپنے ریمارک میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے ۔ 2004 ء میں وزیراعظم کا عہدہ حاصل کرنے سے متعلق سونیا گاندھی کے انکار کو انہوں نے غلط ڈھنگ سے پیش کیا ۔ گاندھی خاندان کے وفادار سمجھے جانے والے نٹورسنگھ نے
فلسطینیوں کی لہولہان نعشیں دیکھ کر اقوام متحدہ عہدیدار رو پڑے
غزہ ۔ /31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ کارروائیوں میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں و خواتین اور نوجوان فلسطینیوں کی لہولہان نعشیں دیکھ کر اقوام متحدہ کے عہدیدار بھی رو پڑے ۔ اس تباہی کی رپورٹنگ کرنے والے مغربی صحافی بھی مضطرب دکھائی دیئے ۔ کئی صحافیوں کو خاص کر خاتون صحافی کو آن لائین رپورٹنگ کے دوران اس
انجینئرنگ کورسیس میں داخلوں کی کونسلنگ کا مسئلہ
حیدرآباد۔/31جولائی، ( سیاست نیوز) انجینئرنگ کورسیس میں داخلوں سے متعلق کونسلنگ کے مسئلہ پر تلنگانہ اور آندھرا پردیش حکومتوں کے درمیان تنازعہ دن بہ دن شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ آندھرا پردیش کونسل فار ہائیر ایجوکیشن نے7تا23اگسٹ ایمسیٹ کونسلنگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا تاہم تلنگانہ حکومت اسے قبول کرنے تیار نہیں۔ واضح رہے کہ ریاست کی تنظ
بمباری میں مزید 31 فلسطینی جاں بحق
غزہ / یروشلم 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے آج غزہ میں فوجی کارروائی روکنے عالمی اپیلوں کو مسترد کردیا اور کہا کہ وہ اس وقت تک کسی طرح کی جنگ بندی کیلئے رضا مند نہیں ہوگا تب تک حماس یہ تعمیر کردہ تمام سرنگوں کو تباہ نہیں کیا جاتا ۔ دوسری طرف 24 دن سے جاری اس لڑائی میں فلسطینی جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1400 کے قریب پہنچ گئی ہے ہیں ۔و
بمباری میں مزید 31 فلسطینی جاں بحق
غزہ / یروشلم 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے آج غزہ میں فوجی کارروائی روکنے عالمی اپیلوں کو مسترد کردیا اور کہا کہ وہ اس وقت تک کسی طرح کی جنگ بندی کیلئے رضا مند نہیں ہوگا تب تک حماس یہ تعمیر کردہ تمام سرنگوں کو تباہ نہیں کیا جاتا ۔ دوسری طرف 24 دن سے جاری اس لڑائی میں فلسطینی جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1400 کے قریب پہنچ گئی ہے ہیں ۔و
پٹرول کی قیمت میں 1.09روپئے کی کمی
نئی دہلی ۔ /31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمتوںمیں آج فی لیٹر 1.09 روپئے کی کمی کی گئی ہے اور ساڑھے تین ماہ کے دوران یہ دوسری مرتبہ کمی ہوئی ہے جبکہ ڈیزل کی شرحوں میں فی لیٹر 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ نظرثانی شدہ قیمتوں کا آج نصف شب سے اطلاق عمل میں آئے گی ۔ انڈین آئیل کارپوریشن نے یہ اعلان کیا ۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت کل سے 73.06 کے ب
صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی کا کل دورہ حیدرآباد
حیدرآباد 31 جولائی ( سیاست نیوز ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی ہفتہ 2 اگسٹ کو مختصر دورہ پر حیدرآباد پہونچیں گے ۔ صدر جمہوریہ نلسر یونیورسٹی آف لا شامیر پیٹ کے 12 ویں سالانہ کنونشن میں شرکت کرینگے ۔ اس کنونشن سے گورنر ای ایس ایل نرسمہن ‘ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اور جسٹس کلیان جیوتی سین گپتا چیف جسٹس ہائیکورٹ بھی خطاب کرنے والے ہیں۔