قیمتوں کی صورتحال پر حکومت کی گہری نظر کا ادعا
نئی دہلی یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے آج کہا کہ وہ ملک میں قیمتوں کی موجودہ صورتحال پر ’’گہری نگرانی ‘‘رکھے ہوئے ہیں اور افراط زر میںکمی کیلئے اقدامات کررہی ہے ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے فینانس نرملا سیتا رامن نے کہا کہ غذائی افراط زر میں پہلے ہی کمی کے آثار ظاہر ہورہے ہیں جو حکومت کے قبل ازیں کئے ہوئے اقدامات کا نتیجہ ہے ۔ تازہ