ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین کو ہندوستانی ریزیڈنشیل ویزا

نئی دہلی ۔ 2 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین کو حکومت ہند کی جانب سے ریزیڈنشیل ویزا منظور کرنے کی اطلاع ہے ۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے تسلیمہ نسرین کی ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ۔ بعد ازاں ٹی وی چیانلوں سے بات چیت کرتے ہوئے تسلیمہ نسرین نے کہا کہ وزیر داخلہ نے مجھے تیقن دیا ہے کہ طویل مدتی رہائش اجازت بہت

’’اسکول میں ’گیتا‘ ، ’مہابھارت‘ متعارف کرادیں‘‘

احمدآباد، 2 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ جج جسٹس اے آر دَوے نے آج کہا کہ ہندوستانیوں کو اپنی قدیم روایات کی طرف پلٹنا چاہئے، اور ’مہابھارت‘ اور ’بھگود گیتا‘ جیسی تحریروں سے بچوں کو ابتدائی عمر میں ہی متعارف کرایاجانا چاہئے۔ ’’ہماری قدیم روایت جیسے گرو شیشیا پرمپرا کھوگئی ہے، اگر میں صاحبِ اقتدار ہوتا تو ہمیں ہمارے ملک میں ان

انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( راست ) : قلعہ گولکنڈہ صالح نگر کے بزرگ شخص جناب سید یوسف ولد جناب سید جعفر مرحوم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر کا 2 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ مسجد نورانی قلعہ گولکنڈہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین لنگر حوض قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849656983 پر ربط کریں ۔۔

اِسرائیل کو اپنے دفاع کا پورا حق ، فلسطینی ہلاکتوں پر افسوس

واشنگٹن۔ 2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک طرف جہاں اسرائیل کے فلسطین پر جاریہ حملوں پر ساری دنیا میں مذمت کی جارہی ہے، وہیں صدر امریکہ براک اوباما یہ کہتے نہیں تھک رہے ہیں کہ امریکہ کی معیشت میں بہتری واقع ہورہی ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور اور ترقی یافتہ ملک کے صدر کو اسرائیلی حملوں اور فلسطینی ہلاکتوں کی کوئی خاص

سکینہ خاتون کو برونز میڈل‘دیپیکا جوڑی پہلے میڈل کے قریب

گلاسگو۔2اگست( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی پاؤر لفٹر سکینہ خاتون نے خاتون زمرہ کے 61گلوگرام زمرہ تک کے مقابلے میں براؤنز میڈل حاصل کیا ہے اور اس طرح گلاسگو کامن ویلتھ گیمس 2014ء کے 10ویں دن انہوں نے ہندوستان کیلئے پہلا میڈل حاصل کیا ہے ۔ سکینہ نے مجموعی طور پر 88.2گلوگرام وزن اٹھاتے ہوئے تیسرا مقام حاصل کیا ۔ اس زمرہ کا پہلا مقام نائجریا

معین علی تیزی سے اہم اسپنر بن رہے ہیں:کوچ

ساؤتھمپٹن۔2اگست( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹسٹ میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش ٹیم کو کامیابی دلوانے کے علاوہ اسے سیریز میں 1-1کے ذریعہ واپس لانے میں کلیدی رول ادا کرنے والے اسپنر معین علی کو انگلینڈ کی ٹیم میں بحیثیت بیٹسمین شامل کیا گیا تھا لیکن وہ اہم اسپنر کے طور پر تیزی سے خود کو منوارہے ہیں۔ معین علی نے تیسرے ٹسٹ

وکٹوریاکو سالگرہ کے دن وینس کے خلاف شکست

واشنگٹن ۔2اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلین اوپن چمپئن اور سابق عالمی نمبر ایک بیلاروس کی ٹینس اسٹار وکٹوریہ ایزرنکاکو سالگرہ راس نہ آئی اور اسٹین فورڈ کلاسک ٹینس ٹورنمنٹ میں امریکی کھلاڑی وینس ولیمس کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی ۔سابق عالمی نمبر ایک وینس نیمقابلہمیں برتھ ڈے گرل وکٹوریہ کو ان کی سالگرہ پر شکستسے دوچارکردیا۔ اینجلک ک

جان کیری کا دورہ

تدبیر سے رُخ موڑ کے بے وجہ و سبب
سنگینیِ حالات کا چرچا ہے عبث
جان کیری کا دورہ

شیشہ و تیشہ

محمد امتیاز علی نصرتؔ
فطرت…!
حسد ہے ، بغض ہے ، رنجش ہے ، عداوت ہے
زمانے والے کہتے ہیں یہی انسانی فطرت ہے
حقیقت میں دوستو یہ سب زمانے کی عطائیں ہیں
وگر نہ فطرتِ انساں تو محبت تھی ، محبت ہے
………………………
اقبال شانہؔ
ہاسپٹل میں عید
کس لئے چاند رات کو آخر
چھت پہ دیکھا تو تم ہوئے ظاہر
بال شب کو سکھارہے تھے کیا