شہر میں منشیات کا ریاکٹ بے نقاب، دو بیرونی باشندے گرفتار
حیدرآباد ۔ 2 اگست (سیاست نیوز) شہرمیں منشیات کے ایک ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے پولیس نے ٹولی چوکی کے ساکنان دو بیرونی باشندوں سمیت 4 افراد بشمول ایک طالبہ کو گرفتار کرلیا۔ سٹی پولیس کمشنر مسٹر مہندر ریڈی نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران گرفتار نائجیریائی باشندوں کو میڈیا کے روبرو پیش کیا جو تعلیم اور تجارت کے ویزا پر ملک آئے تھے اور ح