نارائن رانے استعفیٰ کے فیصلہ سے دستبردار

ممبئی ۔ 5 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات سے قبل قیادت میں تبدیلی کے مطالبہ کو تسلیم نہ کئے جانے پر آخر کار نارائن رانے سے اپنا موقف تبدیل کرلیا اور بحیثیت وزیر استعفیٰ سے دستبردار ہوگئے ۔ انہوں نے کانگریس قیادت پر تنقید اور انہیں چیف منسٹر کا عہدہ نہ دیئے جانے پر بطور احتجاج کابینی وزیر کی حیثیت سے استعفیٰ دیدی

مودی نے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد کیوں نہیں دی؟

نئی دہلی 5 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا میں کانگریس کے ایک رکن نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ماہ رمضان میں افطار کی دعوت منعقد نہ کرنے کا مسئلہ اٹھایا اور یہ واضح کیا کہ مودی نے دورہ نیپال کے موقع پر معروف پشوپتی ناتھ مندر میں پوجا کی ہے ۔ کانگریس کے رکن آدھیر رنجن چودھری نے کہا کہ کسی کو بھی وزیر اعظم کے پشوپتی ناتھ مندر یا ترو

افغانستان میں امریکی جنرل ہلاک، 19 سپاہی زخمی

کابل ۔ 5 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) افغان فوجی یونیفارم میں ملبوس ایک شخص نے کابل میں آج آرمی ٹریننگ سنٹر میں ناٹو افواج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں امریکی جنرل ہلاک ہوگیا اور 19 دیگر بشمول ایک سینئر جرمن آفیسر زخمی ہوگیا ۔ یہ حملہ افغان فوج کو ٹریننگ دینے ناٹو کی کوششوں کیلئے زبردست دھکا ثابت ہوا ہے۔ بیرونی افواج نے یہاں 13 سال تک طالبا

24 سال کریئر میں 23 سال غیر حاضر رہنے کا ریکارڈ

اندور ۔ 5 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کی ایک 46 سالہ اسکول ٹیچر نے اپنے 24 سالہ طویل کیریئر کے دوران 23 سال غیر حا ضر رہنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ محکمہ ثانوی تعلیم نے ٹیچر سنگیتا کیشپ کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کی ہے۔ سنگیتا نے 1990 ء میں ملازمت اختیار کی اور 1991 ء تا 1994 ء وہ رخصت پر تھی۔ 1994 ء میں اس کا تبادلہ کیا گیا اور اسی سال سنگی

سٹی پولیس کی محلہ آگہی مہم

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : سٹی پولیس نے محلہ آگہی مہم کا آغاز کردیا ہے ۔ عوام کے درمیان عوام سے قریبی روابط کو اس مہم میں اہمیت دی جارہی ہے ۔ تاکہ شہر کے پرامن حالات کو برقرار رکھتے ہوئے عوام میں پولیس کی ساکھ کو بہتر بنایا جاسکے ۔ اس خصوص میں آج ٹپہ چبوترہ پولیس نے محبوب کالونی میں اپنی اس مہم کا آغاز کردیا اور عوام کے اجلاس ک

برطانیہ کی غزہ پالیسی انتہائی تکلیف دہ

لندن۔ 5۔ اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانوی دفتر خارجہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ وہ ’حکومت کی غزہ پر پالیسیوں کی مزید حمایت نہیں کر سکتیں‘ جسے انھوں نے ’اخلاقی لحاظ سے ناقابلِ دفاع‘ قرار دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انھوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ’میں نے آج صبح بہت دکھ اور افسوس کے سا

لڑائی سے فلسطینی علاقہ کو 4 تا 6 بلین ڈالرس کا نقصان

غزہ ۔ 5 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ پٹی میں ایک ماہ طویل لڑائی کے نتیجہ میں فلسطینی علاقہ کو تقریباً 4 تا 6 بلین ڈالرس کے نقصانات ہوئے۔ نائب وزیر فینانس تیسیر عمرو نے آج یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی معیشت کو ہوئے راست خسارہ کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوںنے خبردار کیا کہ 1.8 ملین آبادی پر ہونے والے ا

غزہ میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی ، اضطراب آمیز سکون

غزہ / یروشلم 5 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل اور فلسطینی گروپس کے مابین مصر کی کوششوں سے 72 گھنٹوں کی جنگ بندی کا اضطراب آمیز انداز میں آج صبح آغاز ہوا ۔دیرپا جنگ بندی کو یقینی بنانے کیلئے فلسطینی وفد کے تین ارکان غزہ سے آج براہ رفح سرحد قاہرہ پہنچ گئے۔ ان میں اسلامی جہاد رکن خالد البطش، اور حماس کے سینئر عہدیداران خلیل الحئی اور عماد