گرفتار بی ایس ایف جوان کی آج ہندوستان حوالگی

نئی دہلی 7 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی حکام نے آج ہندوستانی بی ایس ایف عہدیداروں کو یہ تیقن دیا کہ بی ایس ایف کے ایک جوان کو کل ان ( بی ایس ایف ) کے حوالے کردینگے ۔ یہ جوان دریائے چناب میں پانی کی تیز لہروں میں بہتے ہوئے پاکستانی حدود میں چلا گیا تھا جسے وہاں گرفتار کرلیا گیا ۔ بی ایس ایف کے ذرائع نے کہا کہ ایک کمپنی کمانڈر سطح کی فلیگ

مودی کا عید کی مبارکباد نہ دینا کیا منصفانہ عمل ہے ؟ سی پی ایم

نئی دہلی۔ 7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی ایم رکن نے وزیراعظم نریندر مودی پر مسلمانوں کو عید کی مبارکباد نہ دینے کا الزام عائد کیا جبکہ حکومت نے تردید کی ہے۔ سی پی آئی ایم رکن ٹی کے رنگاراجن نے راجیہ سبھا میں یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ہر وزیراعظم نے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے لیکن موجودہ وزیراعظم نے ایسا بالکل نہیں ک

بکنی پر امتناع : گوا کے وزیر اپنے موقف پر قائم

پاناجی۔ 7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گوا کے وزیر پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ سدین دھاؤلیکر نے کہا کہ بکنی پر امتناع کے بارے میں وہ اپنے موقف پر قائم ہیں اور چیف منسٹر منوہر پریکر نے ایوان میں جو کچھ کہا ، اس کی تائید کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مقامات پر بکنی کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔

داعش نے سب سے بڑے ڈیم پر قبضہ کرلیا

اربیل۔ 7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش)نے شمالی عراق کی سمت غیرمعمولی پیشرفت کرتے ہوئے کرد علاقہ کے دارالحکومت تک رسائی حاصل کرلی ہے اور جہاں سے ہزاروں عیسائی اپنا گھربار چھوڑ کر فرار ہورہے ہیں۔ داعش نے کرد نیم خوداختیاری علاقہ کے سرحدی چیک پوائنٹ پر قبضہ کرلیا ہے۔ ا

حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش دیکھتے تو کہتے ’’اے اللہ! اسے نفع بخش بارش بنا‘‘۔ (بخاری شریف)

حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش دیکھتے تو کہتے ’’اے اللہ! اسے نفع بخش بارش بنا‘‘۔ (بخاری شریف)

قلعہ گولکنڈہ کی عظمت رفتہ کی بحالی

کئی دہوں کی فریاد 15 اگست کو رنگ لائے گی ، مستقل تقاریب ممکن،برطانوی سامراج سے نسبت والاپریڈ گراونڈ مسترد
چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کے فیصلہ کا خیر مقدم ، اہم سیاحتی مقام کی حیثیت سے فروغ ، تلنگانہ کی تہذیب و روایات کا احیاء

حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو لے کر نماز استسقاء کے لئے تشریف لے گئے، کھڑے ہوئے اور کھڑے کھڑے اللہ تعالیٰ سے دعا کی، پھر قبلہ رُخ ہوئے اور اپنی چادر اُلٹ دی تو بارش ہوئی‘‘۔ (بخاری شریف)