راشن کارڈ برداروں کیلئے راشن کا مطالبہ
رائے پور ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) یوتھ کانگریس ارکان نے آج ایک زبردست احتجاج منظم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ راشن صرف راشن کارڈ برداروں کو سربراہ کیا جائے۔ انڈین یوتھ کانگریس کے جنرل سکریٹری وکاس اپادھیائے نے کہا کہ بی جے پی لیڈروں نے اپنے ان وعدوں کی تکمیل نہیں کی ہے جو انہوں نے انتخابی مہمات کے دوران کئے تھے۔ دریں اثناء میڈیا سے بات کر