تمام ہندوستانی ‘ ہندو کیوں نہیں ‘ بھاگوت کی بکواس
کٹک 10 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے آج سوال کیا کہ اگر انگلستان میں بسنے والے تمام انگریز ‘ جرمنی میں بسنے والے تمام جرمن اور امریکہ میں بسنے والے تمام امریکی کہلاسکتے ہیں تو ہندوستان میں بسنے والے تمام افراد ہندو کیوں نہیں کہلا سکتے ۔ بھاگوت نے ایک اڑیہ ہفتہ اور کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ