سدی پیٹ میں ’ وارڈ ہمارا ، منصوبہ ہمارا ‘ پروگرام کا انعقاد
سدی پیٹ۔/18جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ سدی پیٹ کی جانب سے شہر سدی پیٹ میں وارڈ ہمارا، شہر ہمارا اور منصوبہ ہمارا 15جولائی سے پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ 17جولائی وارڈ 11 اور 12میں اروندتی فنکشن ہال میں منعقد ہوا۔پروگرام انچارج ونیر اسسٹنٹ ڈی کرشنا اور سید نعیم الدین بل کلکٹر بلدیہ نے عوام سے ماہانہ وظائف، امکنہ